Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

روز کھاتے ہیں عشق میں ٹھوکر
پھر بھی ہم دیکھ کر نہیں چلتے

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

کچھ مجبوریاں ہیں ورنہ......
کہاں رہا جاتا ہے تیرے بن......

Usman_J@ni
 

یہ چاۓ کی محبت تم کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانو
ہر گھونٹ میں سوچتے ہیں ان کو بڑی تسلی کے ساتھ... ❤️❤️

Usman_J@ni
 

طلب اتنی ہے ک دل و جان میں بسا لوں تم کو....
نصیب ایسا ہے کہ دیدار بهی میسر نہی تیرا ....

Usman_J@ni
 

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕..

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی❤❤
تم ہوتے .ہم ہوتے...اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے❤❤

Usman_J@ni
 

سنو گے داستان غم،لکھوں میں...؟
تمہیں تم،خود کو میں،یا ہم لکھوں میں...؟

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣

Usman_J@ni
 

تیری بے رخی مجھ کو کھا گئی ورنہ
میں نے جینا تھا_____اپنے مرنے تک💔

Usman_J@ni
 

ہمارے ساتھ گزرے پل پل کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
دوست
کوئی پل ایسا ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں...

Usman_J@ni
 

" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے

Usman_J@ni
 

یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا
مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

مجھے جس سے ہے محبت ، اسے ہے عجب یہ عادت
کبھی منہ کو پھیر لینا ، کبھی گفتگو نا کرنا___😢 💔