*مُحَبَت*
محبت بحث نہیں ہوتی
محبت ضد نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت رضا بہ قضا ہوتی ہے💕
جانے ایسی بھی کیا دل لگی کی تھی تم سے♥😍
میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی😘💕

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے….
ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں

کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب..............
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ❤❤❤
مبارک ہو آپ کی محبت نے
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی..🍁💔
♥Köì
Ñe
ÅpÑä♥

good morning

جیسا تم سوچتے هو ویسے ہم نہیں ہیں 👇👇
اور جیسے ہم ہیں ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے


اب وہ کسی اور سے کہتی ہو گی
تم سے بچھڑوں گی تو مر جاؤں گی

آج پھر گھر میں تیرا ذکر ہوا
آج پھر آدھی بھوک چھوڑی گئی_____||

تیری خالی کلائیوں کے صدقے دل چاہتا ہے
میں شہر بھر میں خیرات کراؤں چوڑیاں
تو سمجھتا تھا فضول ہمیں
اب ہمت کر اور بھول ہمیں
کافی عرصہ بیت گیا ہے🙂🥀
جانے اب وہ کیسا ہوگا❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain