بیوی: تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم غریب ہو 😢 شوہر : ہزار بار تو بتایا تھا کہ میرا تمھارے سِوا کُچھ نہیں لیکن تم پاگلوں کی طرح ہنستی جاتی تھی 😜😜😜
لڑکیوں کو کہا جاتا ہے کہ تو فیل ہوگئی تو تیری شادی کروادیں گے ایک مرتبہ لڑکوں کو ایسی دھمکی دے کر دیکھو سال میں دو بہو آجائیں گی ایک اکتوبر دوسری مارچ میں 😍😍🤣🤣