Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

اگر ن لیک کی حکومت ہوتی تو ہم دانش کو بچا لیتے
مریم اورنج سیب🤣

Usman_J@ni
 

دانش کی موت انقلاب لائےگی۔ حکومت چند دن کی مہمان ہے۔
حامد میر۔
#MerePassTumHo

Usman_J@ni
 

ملک ریاض کا دانش کے لواحقین کو بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ دینے کا اعلان
عمران خان کی رومی کے آئندہ کے تعلیمی اخراجات سرکاری فنڈز سے ادا کرنے کی ہدایت
عثمان بزدار کا مہوش کے گھر آٹے کے تھیلے بھجوانے کا اعلان
😂😂

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

مہوش نے چائے میں کچھ ملا کے دیا دانش کو🙊🙊
ورنہ گھر سے تو دانش ٹھیک ٹھاک نکلا تھا😢😢

Usman_J@ni
 

سندھ حکومت کا دانش کی موت پر
"دانش انکم سپورٹ فنڈ" بنانے کا اعلان
😳😜😳

Usman_J@ni
 

سابقہ بیوی مہوش اور منگیتر ہانیہ کا میت سڑک پر رکھ کر احتجاج
🧐

Usman_J@ni
 

مللک بھر میں دانش کی موت پر تین روزہ سوگ کا اعلان۔ کل پورے مللک میں چھٹی ہوگی۔😄🤣
وزیر ساٸنس اینڈ ٹینکنالوجی فوادچوہدری۔
Mary Pass tum ho

Usman_J@ni
 

عمران خان نے مہوش بیوہ سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی 🤣😂

Usman_J@ni
 

ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون دانش کی موت پر غم کا اظہار، مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ٹرمپ
😂😂😂😂

Usman_J@ni
 

ﺑﺎﺕ ﻭﻓـــــــــﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ*
*ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﺎﺭﺗـــــــــﮯ
ﺑﺎﺕ ﻧﺼـــــــــﯿﺐ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﮐﺮ
ﻧﮧ ﺳﮑـــــــــﮯ۔۔۔

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

❣🤲🏻 🌙۔
*نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کروگے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Usman_J@ni
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Usman_J@ni
 

❣🤲🏻 🌙۔
*" خالق سے مضبوط تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ کامل ایمان کی علامت ہے ۔زندگی صرف کھانے پینے اور سونے جاگنے کا ہی نام نہیں ہے بلکہ دوسروں کے دلوں اور دعاؤں میں زندہ رہنے کا نام بھی زندگی ہے ۔"*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Usman_J@ni
 

*کسی کی محبت کا اندازہ اس بات سے ھی ہو جاتا ہے - کہ جب وہ انسان اپنی بہت زیادہ مصروفیت کے باوجود آپ کو نظرانداز نہ کر سکے.....!!!*💞💞💞

Usman_J@ni
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*مومن کی شان یہ ہے کے اگر اللہ پاک اسے کچھ عطا کرے تو وہ دوسرے حاجت مندوں میں بھی اسے تقسیم کرے اور اگر اللہ پاک اسے کچھ عطا نہ بھی کرے تو پھر بھی ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرے*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Usman_J@ni
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھـیتی کاشت کـریں بیشک اس کا بیـج کـڑوا لگے گا لیکن پهـل میٹھا ھے یاد رکھیں صبر کرنے اور صبر آ جانے میں بہت فـرق ہوتا ھے......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Usman_J@ni
 

jumma mubarak all

Usman_J@ni
 

*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
*💔آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تہآ💔*