دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔💕💕💕

❤. دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤. ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے................!!!!


zaroor is main koi bhool ho gai ho gi,
mera naseeb kaha k yaad ao tujhe
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے🔥
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے💔

زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀

frnds


میرا دوست جب سے لاہور سے واپس آیا ہے، تھوڑی تھوڑی دیر بعد اچانک چھلانگ لگا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ بیٹھ جاتا ہے ؟🤔
🐸🐸
تمہارے لئے #جان بھی #حاضر ہے 🙂
وہ الگ بات ہے کہ میں #دونگا_نہیں😍👻👻👻👻
...$0ni...
لڑکی چھینک مارے تو cute .
کل بس میں میں نے چھینک ماری مجھے چھت پے بٹھا دیا😒😔😭😅✌🏻

فوج سے ٹکر لینے والے نوازشریف نے
اپنی پارٹی کو ہدایت کردی سب مل کر ۔۔۔ پالش کریں
😜😄😂
ایک لات سے حکومت گرانے کے دعوے کرنے والا بلاول صاحبہ اب MQM
والوں کی تیسری لات پکڑ کر کہ رہا ہے آؤ عمران خان کی حکومت گرائیں
😂
بابا جی کہتے ہیں کہ مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ لڑکیاں جو اپنے نام کے ساتھ Doll لگاتی ہیں
وہ لسی والا ڈول ہے
یا دودھ والا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain