Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

وقت میرا بھی بدلے گا 😉
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے..😂😍😍😂
👌👌😝🙌

U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

good morning damadam

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Usman_J@ni
 

نیوز کاسٹر کو بتایا گیا کہ خسرہ کی بیماری سے پانچ بچے انتقال کر گئے ھیں۔۔نیوز کاسٹر اس خسرہ کو کھسرا سمجھی۔۔۔۔ اس نے خود ہی سوچا کہ کھسرا کہنا مناسب نہیں خواچہ سرا کہہ دیتی ھوں۔۔بات کہاں سے کہاں پہنچ گئ۔۔۔🤪🤪 عزت دینے کے لئے اس نے خبر پڑھی کہ خواجہ سرا کی بیماری سے پانچ بچے مرگئے۔۔۔ اردو کا جنازہ ہے عزت سے نکلے۔😃😃😃
ملاحظہ فرمائیں نیوز کلپ 👇

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

ایک آدمی نے پانی میں90منٹ تک سانس روک کر عالمی ریکارڈقائم کردیا ھے.😂😝
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا. 😜😝😂😂🤔😅🌹🎍💧🌹💧🎍🌹

Usman_J@ni
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝

Usman_J@ni
 

با با جی کہتے ہیں کہ اگر کوئی چیز آ پ کی قسمت ہے تو خود چل کر پاس آ ےگی اب ہمسایوں کی مرغی کی مثال لے لو😋😜😂

U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جارہا ہوں😏
🙈😂😝😁

Usman_J@ni
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝