Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

شدید سر درد ہے.😌
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شادی آخری علاج ہے.😍🙈❤
بچا لو مینوں😪 😂

Usman_J@ni
 

اتنا بتا دو کیسے ثابت کروں که تم یاد آتے هو.....!..!!..!!...!
شاعری تم سمجھتے نهیں----اور ادائیں همیں آتی نهیں...

U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

میں چاہتا تو اس کو کب کا منا لیتا
مگر وہ روٹھا نہیں بدل گیا ہے!!!

Usman_J@ni
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥

Usman_J@ni
 

good morning

U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

وہ کہتے ہیں لا علاج ہوں اب میں۔۔۔
عشق کا مرض ہے شائد موت پہ جائے۔۔۔

Usman_J@ni
 

کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)

Usman_J@ni
 

کاش قیامت کے دن حساب ہو بے وفاؤں کا--
اور تم مجهے گلے لگا کے کہو خدا کے لیے چپ رہنا--

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

❣کاش تجھےمیری ضرورت ہو میری طرح,,❣
❣اور میں نظر اندازکروں تجھے تیری طرح❣...

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

جس لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
کامیابی اس کی قدم چومے گی😂😉

Usman_J@ni
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد...!!!💔
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں...!!!🔥