نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
رکھیں تھیں جوڑ جوڑ کر شکایتیں میں نے😔😢😔
گلے سے اس نے لگا کر سارا حساب بگاڑ دیا😟😟❤
تم نے کیا نہ یاد کبھی ہم کو بھول کر ،
ہم نے تمھاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
اتنی امید مجھے بھی نہیں تھی جون
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں..💔😢
#جون ایلیا
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
🐥
بچھڑ کے تم سے راہ عشق میں ہوا کچھ اسطرح..!!!
ہوئے تنہا ، چلے تنہا ، گرے تنہا ، اٹھے تنہا..!!!!💔.😕.
ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں
جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا
میں کچھ دن سے اچانک پھر اکیلا پڑ گیا ہوں
نئے موسم میں اک وحشت پرانی کاٹتی ہے
_______________💔
بدلا بھی میں کیا لوں تم سے...🍀
تم آج بھی ہنستی ہوئ اچھی لگتی ہو...❤🔥
میرے بغیر جنہیں چین نہیں پڑتا تھا
کہاں گئے وہ جھوٹ بولنے والے🖤
رابطوں میں بھی حد تو ہوتی ہے نا
میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اسکے
.
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain