ہمارے بعد نہ آے گا اسے______ چاہت میں ایسا سکون ❤❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھےچاہو اس پاگل کی طرح
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤
کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر😭😭
بچھڑنے سے پہلے موسم تو دیکھ لیتے..
سردیوں کےزخم کب بھرا کرتے ہیں..??? 💔💔
*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤