سُلگ💔 کہ مر جاؤ.
پر پگھل کر کسی کے پیروں👣 میں گِر کر محبت❤ کی بھیک کبھی مت مانگنا.
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
♥️
مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا
یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگمان کریں گی
بابا جی کہتے ہیں..
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں......
سیدھا آنکھ مارو اگر ھنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال🤣🤣😂
سُنا ہے اتنی مدّت میں ، تو پتھر بول پڑتے ہیں
تیری تصویر میرے ساتھ ، باتیں کیوں نہیں کرتی؟
🌹🌹
جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے۔۔
اگر اچھے نہیں تھے،تو برے بھی نہیں تھے ہم۔🔥🍃
میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا
موت بہتر ہے !!!۔۔۔ دل لگانے سے!!!💔
ﺳﺮﺩ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ,
ﺩﮬﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﺍُﺳﮑﮯ
آپ تهے جس کے چاره گر وه
سخت بیمار هے_____ دعا کیجے
کس نے کس کا سکون لوٹا____؟؟؟
آو بیٹھو حساب کرتے ہیں
پاگلوں کوبھی محترم جانيں۔۔
عين ممکن ہے کل کو ہم ہو جائيں۔۔۔🤡
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آپہنچی ہے___
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے___
ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رہے
وہ فلاں سے فلاں سے فلاں سے ملے
🥀🌸❤️
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاھت کو.
فراز
دریا اگر سوکھ بھی جاۓ تو ریت سے نمی نھیں جاتی.
وہ مجھ سے نہیں ملتا تھا تو اچھا تھا
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔
ایک بار جو بچھڑے تو آئے گے نا لوٹ کر "
ھم مٹی کے انسان ھیں کوئ دسمبر نھی.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain