مسکرانا کون سا مشکل کام ہے ..
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے ❤
*تم سمجھتے نہیں ہو__ ورنہ🔥*
*یہ اشعار نہیں __اشارے ہیں😶*
"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے.
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے...!!🙏
میں نے الفت کے فسانوں میں دیکھا ہے تمہیں..!💞
تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو....!💞
جب محبوب کہے کہ مر جاؤ
تو تم پر واجب ہے کہ مر جاؤ______
عشق میں منزل نہیں ہوتی سائیں
عشق میں تو صرف سفر ہوتا ہے.
💕
اساں آپ_ کوں_ شاکر_ بھل_ ویسوں...
پر_ یار بھلاونڑاں_ سوکھا_ نئ _!!!❤
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
ہر #شخص با اصول ہے ہر شخص با ضمیر ہے
اپنی #ذات تک ذاتی #مفاد تک✅💯
#
zaroor is main koi bhool ho gai ho gi,
mera naseeb kaha k yaad ao tujhe
جس کو تم بھول گئے یاد کرے کون اس کو
جس کو تم یاد ہو وہ اور کسے یاد کرے
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا
مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
ہم سے تنہائی کے مارے نہیں دیکھے جاتے
بن ترے چاند ستارے نہیں دیکھے جاتے
فرحت شہزاد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain