وہ تجھے بھول گئے، تجھ پہ بھی لازم ہے امیر
خاک ڈال، آگ لگا ، نام نہ لے ، یاد نہ کر
امیر مینائی
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہا ئے ! میں تجھ سے بچھڑ جا ؤ ں گا۔.
✍🏻 *بولنے کا پہلا اصول ہے کہ سنا جائے اور جو سن نہیں سکتے وہ کبھی بول نہیں پاتے۔*
توں کر نہ کر ساڈے نال وفا، ساڈی تیڈے نال وفا راہسی
خوش وسدا رہ وِچ غیراں دے ، ساڈی ہر دم ڈھول دعا راہسی
مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
جب نکل جاتا ہے رشتے بے وزن ہو جاتے ہیں
ترس آتا ھے مجھےاپنی معصوم سی پلکوں پر.
جب وہ بھیگ کے کہتی ھیں کہ سو جاؤ تمہیں کسی نے یاد نہیں کرنا..؟
💚 منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے.💚
❤ ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے. ❤
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain