Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

پولیس پٹھان سے : دروازہ کھولو
پٹھان : کون ہے؟
پولیس : پولیس
پٹھان : کیا کام ہے؟
پولیس : بات کرنی ہے
پٹھان : کتنے لوگ ہو؟
پولیس : تین
پٹھان : تو آپس میں بات کر لو نا، مجھے کیوں زحمت دے رہے ہو
😅😃😁

Usman_J@ni
 

مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی
وہ لمبی تھی میں نے اُسے بھی چھوڑ دیا....🙈🤣

Usman_J@ni
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جب رشتوں سے پیار اور موبائل سے لوڈختم ہو جائے
تو لوگ گیم ۔۔۔۔۔۔۔کھیلنا شروع۔۔۔۔۔۔۔ کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
😎😜😊

Usman_J@ni
 

*بابا جی* فرماندے نیں۔۔۔
*پاکستانی عورتیں مہمانوں کیلئے وہ گلاس لیتی ہے۔*
*جس میں پیپسی کم آتی ہو۔*😬😬

Usman_J@ni
 

#زمیں نکل گئی #پاؤں تلے سے😭
جب دیکھا وہ میرے #خطوں پر
#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں😜😜
☺☺☺😍

Usman_J@ni
 

لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں 😊
اور میں چاہتا ہوں🙈
میری پوسٹ پہ رحمت ہی رحمت ہو 😂🙈🙈😊

Usman_J@ni
 

لو میرج اور ارینج میرج میں فرق🤗
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی 🙃
😂😂😂😂

Usman_J@ni
 

میں ؛ دھوبی سے! استری کے کتنے پیسے لوگے
دھوبی :پندرا روپے
میں نے پندرا روپے میز پر رکھے استری اٹھائی اور چل بڑھا 😂😂😂
اب اس میں لڑائی کی کیا ضرورت تھی 🙈🙈

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈

Usman_J@ni
 

ہمیں پہچان کروانے کی ضرورت نہیں😶
ہوائیں جس کا پتہ دیں وہ چراغ ہیں ہم!

Usman_J@ni
 

ہمیں پہچان کروانے کی ضرورت نہیں😶
ہوائیں جس کا پتہ دیں وہ چراغ ہیں ہم!

Usman_J@ni
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Usman_J@ni
 

تُو میرے کیف کی دنیاں ہے، تُو میری مَستی کا عالم،
پیمانہ ہوں تو تیرا ہوں، میخانہ ہوں تو تیرا ہوں...!

U  : سنا ہےتیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے - 
Usman_J@ni
 

میں مبتلا کبھی ہوتا نہیں........... اداسی میں
میں وہ ہوں... جس میں خود مبتلا اداسی ہے
💞U_______S💞

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

تجھ کو آواز دوں اور دور تلک تو نہ ملے
ایسے سناٹوں سے اکثر مجھے ڈر لگتا ہے

Usman_J@ni
 

تمہا ری یا د کی بر سات
جب برستی ہے
میں ٹو ٹ جا تا ہوں کچے
سے جھو نپڑے کی طرح۔