بس اک بار درد_______ دل کو ختم کر دو
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕.
آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے؟
چھوڑیے نا مزاق کی باتیں
آرزو کے کنول کھلے ہی نہیں تھے
فرض کر لو کہ ہم ملے ہی نہیں تھے
کب تم آو گئے۔۔۔۔؟
کب میں سویا اُٹھوں گا😢
یہ کون شخص___ ہے اس کو ذرا بلاؤ تو,
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے.
وہ اک خواب ہم نے دیکھا تھا
خواب ہی عمر بھر رہے گا کیا؟.
آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں
سو،آپ میرا بے حد خیال کیجئے گا!!
... ❣❣
یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے💔
*عشق زادہ* 💔
تیرے وعدوں پر کہاں تک میرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ کے میری آس ٹوٹ جائے 💔 ا*
وقت بتا دیتا ہے سب کی اوقات
بڑی باتیں تو سب ہی کر لیتے ہیں
ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ...😏🔥.
**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!
-"یادداشت کا کمزور ہونا اتنی بھی بری بات نہیں💔💔
بےچین رہتے ہیں وہ لوگ جنہیں ہر بات یاد رہتی ہے💔💔.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain