ہم سے نفرت واجب ہے
صاحب !!!!
نہ کرو گے تو محبت ہو جائے گی !!!!
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
❣🤲🏻 🌙۔
*مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا........!!!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ تعالی کو سب جگہوں سے زیادہ محبوب مساجد ہیں اور سب سے زیادہ ناپسندیدہ جگہ بازار ہیں*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*رب سے جب کچھ مانگو تو رب کو ہی مانگو کیونکہ جب رب تمہارا ہے تو سب کچھ تمہارا ہے۔۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*سجدے میں تھوڑی دیر*
*ٹھہر کہ تو دیکھو*
*جتنی اُلجھنیں ہیں*
*سب سُلجھ جائیں گی*
*وقت کے ساتھ ھر کوئی بدل جاتا ھے ... غلطی اُس کی نہیـں جو بدلتا ھے ... غلطی اُسکی ھوتی ھے ... جو پہلے جیسا رھ جاتا ھے .......!!!*💞💞.
❤❤❤❤❤❤❤❤
*جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں - تو بٌرا نہ مانیں - کیونکہ چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے - جب اندھیرا ہوتا ھے.....!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*بہترین رشتہ وہ ہے*
*جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے، لوگ صرف مبارکباد دینے یا فاتحہ خوانی پڑھنے آتے ہیں*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*ماں کی ایک عادت خدا سے بہت ملتی ہے دونوں ہی معاف کر دیتے ہیں*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
کچھ لوگ ہماری زندگی میں خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو روز محسوس تو ہوتے ہیں پر دکھائی نہیں دیتے....!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
زندگی میں ختم ہونے جیسا کچھ نہیں ہوتا ہمیشہ ایک نئی شروعات أپ کا انتظار کرتی ہے....!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
کامیاب لوگوں کی صرف چمک ہی لوگوں کو دیکھائی دیتی ہیں اُس نے کتنے اندھیرے دیکھے ہیں یہ کوئی نہیں جانتا....!!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
وقت اور پیار دونوں زندگی میں خاص ہوتے ہیں وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا.....
Ham to dooby he sanam
Naal chik chik k doobingy
میری روح کی آواز ہو تم
کہا نا کہ بہت خاص ہو تم
طبیب دیکھ ، نا جانے کیا ہُوا ھے آنکھوں کو .!!
سب نظر آتا ھے مگر ، محبوب نظر نہیں آتا .!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain