Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

تیری زندگی کی چیز وں میں
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا _ 💔.

Usman_J@ni
 

وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!
❤🔥

Usman_J@ni
 

*تیری خوبصورتی ہی تیری مسکان ہے*
*تیری مسکان میں ہی میری جان ہے*

Usman_J@ni
 

"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"

Usman_J@ni
 

*🍄... انسان اور سکون ...🍄*
*جب انسان اللہ سے دُور ہوجاتا ھے تو*
*سکُون انسان سے دُورکر دیا جاتا ہے*
*اور اسکی جگہ*
*اندیشہ اور خوف مسلط کر دیا جاتاہے*
*🕋 آو سب الله کی طرف 🕋*

U  🔥 : ♛ ❀ بے تحاشہ تو نہیں بے حساب ہوں میں😎 آزما کے دیکھ لیجۓ لاجواب ہوں میں - 
Usman_J@ni
 

دکھ میں لپٹے ہوئے لوگ
دعائیں بہت کمال کی دیتے ہیں

Usman_J@ni
 

ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥

Usman_J@ni
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!

Usman_J@ni
 

ایک گھر میں پانچ دوست رہتے تھے
1پاگل 2بیوقوف 3دماغ4 کوئ نہیں 5 کسی
ایک دن کوئ نہیں نے کسی کو مار دیا اس وقت دماغ باتروم میں نہا رہا تھا پاگل نے پولس کو فون کیا ہیلو پولس کوئ نہیں نے کسی کو مار دیا پولس نے کہا پاگل ہے کیا پاگل نے کہا ہاں میں پاگل ہوں پولس نے کہا دماغ نہیں ہے کیا پاگل بولا دماغ باتروم میں نہا رہا ہے پولس بولا ارے بیوقوف ہے کیا پاگل بولا نہیں میں پاگل ہوں بیوقوف تو میسج پڑھ رہا ہے
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣
2020کی پہلی بے عزتی

Usman_J@ni
 

: ★ داد ملتی ہے درد سنا کر
★ عجیب چیز ہے شاعری بھی

Usman_J@ni
 

❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤تیرے در پر آکر بیھٹے ہیں❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤👉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Usman_J@ni
 

میری #تسبیح کہاں ہے..
لڑکی تو #ملتی نہیں ہیں😣😕
کہیں ایسا نہ ہو کہ #حوریں بھی #گنواں بیٹھوں😛😛😃

U  🔥 : 💔اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!! 💔 💔ہزاروں درد دے گیا ہمیں - 
Usman_J@ni
 

*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!💞
''اے دل''
*""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....💞

Usman_J@ni
 

کیہڑی نیندر، کیہڑے سپنے...
اکھیاں لال و لال وے سائیاں....

Usman_J@ni
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر__
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا__🔥

Usman_J@ni
 

کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں

Usman_J@ni
 

گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
#

Usman_J@ni
 

گلے, شکوے, شکایتیں, اجتناب___!
میں خاموش ہی اچھا ہوں جناب___!