Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

وہ شخص جو کبھی ....دائرہ تھا زندگی کا
سمٹا کچھ اس ادا سے ...نقطہ بھی نہ رہا💔🌸💫

Usman_J@ni
 

:کیسے ہو جاتے ہیں لوگ ؟
اِسکے ، اُسکے ، کسی اور کے؟

Usman_J@ni
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

Usman_J@ni
 

اُسے اتنا بتا دینا کسی کی زندگی تم تھے
اُسے یہ بھی بتا دینا بلآخر مر گیا کوئی

Usman_J@ni
 

تمہیں پتہ ہے محبت کرنے والوں کے لیے دنیا کی آبادی کتنی ہوتی ہے
صرف ایک شخص ۔۔۔۔!!!!

Usman_J@ni
 

دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے۔۔۔۔؟؟؟؟
کتنی ہمت آگئ ہے تم میں۔۔۔💔😏

Usman_J@ni
 

گن رہا ہوں بیٹھا بیٹھا بارش کی بوندیں
شاید گنتے گنتے وہ آجائیں🥀

Usman_J@ni
 

اندیشہ بھی بہت تھا اور احتیاط بھی بہت کی...
ہو تے ہو تے وہ شخص آ خر جدا ہو ہی گیا...💞

Usman_J@ni
 

چپ چاپ نہ لے جائے کوئی سمندر کو اٹھا کر
ساحل پہ کھڑا اک شخص یہ سوچ رہا ہے

Usman_J@ni
 

خط کے آخر پہ بنایا ہوا تھا دل اُس نے
میں نے جب کھولا تو کاغذ کو دھڑکتے دیکھا

Usman_J@ni
 

ہم تو پھولوں کی طرح اپنی عادت سے مجبور ہیں*
کوئی توڑ بھی دے تو ہم اسے خوشبو ہی دیا کرتے ہیں*

Usman_J@ni
 

آج جی بھر کے دیکھ لے مجھ کو ____
وقت سے ہیں بہت گلے تجھ کو _____

Usman_J@ni
 

کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے

Usman_J@ni
 

ایسا کرتے ہیں,....تم پہ مرتے ہیں
ہم نے یوں بھی تو,مر ہی جانا ہے

Usman_J@ni
 

*محسن وہ میری آنکھوں سے اوجھل ہوا نا جب...*
*سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی...*

Usman_J@ni
 

مختصر کہوں تو سنو گے
بہت مختصر ہوں تمہارے بغیر ❤❤

U  : درد دیتی ہے تیری خاموشی مار دیتا ہے تیرا یوں بے خبر رہنا - 
Usman_J@ni
 

یہ بارش، یہ ٹهنڈی ہوا، یہ رم جهم اور خوشگوار موسم
ہم اگر دور نہ ہوتے تو___مل کر چائے پیتے...♥☕.

Usman_J@ni
 

#تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا؟
#لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں💔😢😢

Usman_J@ni
 

خوش رکھا کیجیے خود کو محترم....
آئینے سے کہہ رہا ہوں میں💔