Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

U  : کہاں پوری ہوتی ہیں یہ ساری خواہشیں سردی بھی ہو، چاۓ بھی ہو،اور تم بھی - 
Usman_J@ni
 

-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_

Usman_J@ni
 

*💔زندگی نے ایک چیز ضرور سکھا دی💔*
*💔ایک اپنے میں خوش رہنا اور دوسروں سے امید نا رکھنا💔*

Usman_J@ni
 

درد تو مقـــــــــدر تھا
کاش تم دوا ہوتـــــــــے۔۔۔

Usman_J@ni
 

میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمہے یاد رکھتا ہوں
صاحب
میں باتیں بھول بھی جاؤں لہجے یاد رکھتا ہوں

Usman_J@ni
 

نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____💋___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔

Usman_J@ni
 

خون کی چھینٹ کوئی آپ کے دامن پہ نہیں__
تم نے میرے تڑپنے کا ____________سلیقہ دیکھا!!!!!!

U  : *💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔* *💔آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے - 
Usman_J@ni
 

باتیں تو بہت سی ہیں مگر...
دیواروں کے منہ کیا لگنا...!!

Usman_J@ni
 

ایک تیرا ہی .......... خیال آجا تا ہے
جب بات چلتی ہے ........ محبت کی

Usman_J@ni
 

تم اگر مان بھی لیتی خطائیں اپنی۔۔۔۔۔۔❣
میں نے پھر بھی تیرا کیا بگاڑ لینا تھا۔۔۔۔۔۔❣

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاو گے❤
میری عادت ہے ہر بات پے مسکرا دینا☺

Usman_J@ni
 

اِک تیری برابری کے لئے...
؟؟؟
خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں...

Usman_J@ni
 

محبت دونوں بہت کرتے تھے
میں اُس سے اور وہ کسی اور سے

Usman_J@ni
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤____بڑی بااصول ہوتی ہیں

Usman_J@ni
 

کہاں مصروف ہو گئے ہو 💔
دل دکھانے بھی نہیں آتے ہو💔

Usman_J@ni
 

"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

U  : اِک تیرے اِحترام کی خاطر 🔥 دو ٹَکے کے لوگوں کا احترام کیا❗ - 
Usman_J@ni
 

میری محبت تم سے_ اس مقام پہ آ پہنچی ہے ۔۔۔
یا مجھ سے وفا کرو یا میری موت کی دعا کرو