Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

"Jo Milty Hain Woh Bicharty Bhi Hain",!
"
" ??:??_Ay_Dost_??:??
"
"Hum Nadan Thy Ek Shaam Ki Mulqat Ko Zindgi Samajh Bethy",
"

Usman_J@ni
 

مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے💔
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں💔

U  : ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے، اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند - 
Usman_J@ni
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!

Usman_J@ni
 

Allah hafiz

Usman_J@ni
 

وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں
طویل رہنا بھی لگتا ہے مختصر رہنا

Usman_J@ni
 

#جینے کا یہی انداز رکھو.👇👇
#جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌👌.

Usman_J@ni
 

کھوکھلا کر گئ ہیں اندر سے
اذیتیں تیرے عشق کی جاناں💔

Usman_J@ni
 

قہقہہ آنکھ کا برتاؤ بدل دیتا ہے
ہنسنے والے تُجھے آنسو نظر آئیں کیسے۔؟۔؟

Usman_J@ni
 

تُو تغافل بھی کرے، عشق بھی، نفرت بھی کرے
میں تیرے حصے میں اتنانہیں آنے والا

Usman_J@ni
 

👈مشہور ہوگا حسن شہزادیوں کا زمانے میں۔۔۔!!
👈مگر وردی پہن کر ہم بھی بے مثال لگتے ہیں۔۔۔!!

Usman_J@ni
 

مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥

Usman_J@ni
 

-
!!______جیہڑے حال دے وچ پئی نبھدی اے_____!!
!!______بے درد نوں کیہڑیاں خبراں ہن_____!!
-

Usman_J@ni
 

اساں خوف_خدا توں ڈردے ھا...
متاں ھووی ناز بندوقاں تے....
🔥🔥💪

Usman_J@ni
 

میں بھکاری ہی بن____________ جاوں گا تیری خاطر__💔💔
کوئی ڈالے تو سہی__________ میری جھولی میں تجھے,,,🔥

Usman_J@ni
 

میری مدہوشیاں بھی جائز تھیں
وہ جو سارا شراب جیسا تھا

Usman_J@ni
 

*جو قیمتی چیزیں ہمیں بن مانگے مل جائیں ، بدقسمتی سے ہم انہیں قیمتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیں.....!!!*💞💞

Usman_J@ni
 

میری صدیاں بگاڑ دی تم نے
صرف اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر.

Usman_J@ni
 

کاش تم میرے #ہاتھ کی #حسین انگلی ہوتی 😊
میں تمہیں #دروازے میں دیتا تیری #چیخیں نکلتی😂😂😂😝😜😜

U  : وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئی مہنگی گڑیا میں اسے دور سـے تکتا ہوا مفلس کوئی .. -