ہمارے معیار کو جانتی ہے دنیاں🔥
ہم اُن کے نہی ہوتےجو سب کے ہوتے پھیریں🔥✌
عادت کی اور بات ہے🔥
دل کے برے نہیں ہیں ہم❤
وہ دیکھاتا رہا کشمکش زندگی کی!
اور لوگ تماشہ سمجھ کر تالیاں بجاتے رہے! 💔💔
یونہی تو نہیں عشق میں سرمست ہوا میں
ایک روح میری روح میں تحلیل ہوئی ہے
پست حوصلے والے تیرا ساتھ کیا دیں گے
زندگی ادھر آ جا ہم تجھے گزاریں گے ,;,,,,,_/***
محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
✌احترام کرنا تربیّت ہے کمزوری نہیں
معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہے ذلت نہیں ✌
❤___سلجھا ہوا ضرور ہوں مگر😊
الجھنے سے گریز کیجیئے گا____!!!🔥💪
حسد___ کا ___کوئی ___فائدہ ___نہیں
_____________صاحب___________
بلندیاں__ تو ___خدا___ کی ___ذات___ دیتی ہے۔۔۔۔
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
دنیا والوں کے کان عشق کےراز سے آگاہ نہیں ہیں
اسی لیے تو دیوانہ خود اپنے آپ سے باتیں کرتا ہے
┄─━━━ 🌹۔ ┄─◇━━─┄━─┄─┄━─┄━─
good morning
دیدار کی آگ جب دل میں بھڑکنے لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔
تجھے دیکھنے کو میری آنکھ ترسنے لگتی ہے۔۔۔۔۔
bhegi palkoon pr nam tumhara hy
someone very special for me
missing someone
سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس کس سے کریں آخر
مٹی کے بنے لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پر بک جاتےہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain