Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“
شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“🤣🤣🤣🤣
بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“
شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“🤣🤣🤣🤣

Usman_J@ni
 

جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا🤣🤣🤣
ملزم: لیکن سر🤣🤣🤣
جج: صفائ نھیں، طریقہ بتاؤ ، طریقہ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Usman_J@ni
 

جج: تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے ، تمہیں کل پھانسی پر لٹکا دیا جائے گا🤣🤣🤣🤣
آدمی: وہ تو ٹھیک ہے لیکن اتارا کب جاے گا، شام کو مجھے رکشہ بھی چلانا ہوتا ہے🤣🤣🤣
ہا ہا ہا ہا …🤣🤣🤣🤣….

Usman_J@ni
 

ہم لڑکے اگر صابن سے منہ دھولیں 😊😊 لڑکیاں ایک دوسرے کے کان میں کہتی ہیں 😉😉یہ پتہ نہیں کونسی کریم استعمال کرتا ہے 😂😂

U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔
لیکن۔۔
اک ساتھ پانچ چھ لڑکیوں سے
کرنا بغیرتی ہے۔۔۔😕😂😝👉

Usman_J@ni
 

دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬

Usman_J@ni
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "

Usman_J@ni
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دکھی شاعری کرتے ہیں کہ ڈر لگتا ہے کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ...😄😆😅

Usman_J@ni
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈

Usman_J@ni
 

اچھا ہے عاشقی چھوڑ دی ہم نے
پتیلے کی شکل والی لڑکی کی بھی تعریف کرنی پڑتی ہے ۔۔😂😂😂😂😂

Usman_J@ni
 

💔 وفا کہ وعدے وہ سارے بھلا گیا چپ چاپ💔
💔وہ میرے دل کی دیوارین ہلا گیا چپ چاپ💔

Usman_J@ni
 

پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی
دِل سے مرا خیال ہٹایا کریں گی آپ...

Usman_J@ni
 

درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں..!
#

Usman_J@ni
 

ترے بغیر بھی فطرت نے لی ہے انگڑائی
چمن میں تیرے نہ ہونے پہ بھی بہار آئی ہے

Usman_J@ni
 

آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو❤
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا😘