🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂
(
کس طرح چھوڑ دوں تمھیں جاناں
تم مری زندگی کی عادت ہو
#ﭘﺮﮐﺸﺶ_ﺍﻧﺪﺍﺯ_ﮨﮯ_ﺍﭘﻨﺎ_ﺻﺎﺣﺐ..😘😘❤️
#ﺳﺎﺩﮔﯽ_ﻣﯿﮟ_ﺑﮭﯽ_ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ_ﻟﮕﺘﮯ_ﮨﮯ_ﮨﻢ...🥰❤️
*مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا*
*جب محلے میں میرا ہم نام مرا تھا*💔🥀
ہمہاری_سادگی_کو_دیکھ_کر_راستہ_نہ_بدل_لینا..!
Dear
ہم_دل_کے_شہزادے_ہیں_مقدر_تو_خدا_لکھتا_ہے..!
اداس پهرتا ہے محلے میں بارش کا پانی.....!!
کشتیاں بنانے والے بچے اب عشق کر بیٹهے ہیں.....!!
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر__
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا__🔥
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے, 😘
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں. 😎
تیــــــری محبت سے لــــــے کر تیــــــرے الوداع کہنــــــے تک،،
ہم نے صــــــرف تجهــــــے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہــــــیں چاہا۔
جن سے محبت کی جاتی ہے
ان کی عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتی ہے.
جن سے محبت کی جاتی ہے
ان کی عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتی ہے.
نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain