Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

ہم رکھتےہیں کچھ منفرداصول اے ذیشان
ہم سانس چھوڑسکتےہیں اپنابنایاہوایارنہیں

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

good morning damadam

U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬

Usman_J@ni
 

دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬

Usman_J@ni
 

لڑکی والے ۔جی آپکا لڑکا کیا کرتا ہے ؟
لڑکے والے ۔لڑکے کی اپنی ٹماٹروں کی ریڑھی ہے
لڑکی والے ۔ہماری طرف سے بس " ہاں " سمجھیئے 🤣🤣

Usman_J@ni
 

میرے بہادر نوجوانو اٹھو اب وقت آ گیا ہے☺😊☺😊
دمادم پے اپنے اپنے مورچے سنمبالو 😂😂😂😜

Usman_J@ni
 

اپنی تصویر اچھی آجائے تو لوگ فوری اپ لوڈ کردیتے ہیں
ساتھ والا چاہے عارف لوہار کے چمٹے جیسا لگ رہا ہو
😜😁😂

Usman_J@ni
 

لڑکی: امی میں شادی کرنا چاہتی ہوں 👰
امی نہیں بیٹا کسی کا برا نہیں سوچتے😂😂

Usman_J@ni
 

جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😂😂😂😂😂😂😂

Usman_J@ni
 

*محبت سے مارو گے تو مر جائے گے* 💔
*ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے* 🔥 💯

Usman_J@ni
 

♛ ❀
بے تحاشہ تو نہیں بے حساب ہوں میں😎
آزما کے دیکھ لیجۓ لاجواب ہوں میں ��👑ʍʀ_ɛɛ_🖤

Usman_J@ni
 

#سینہ #تان کے #چلتے ہیں..😋
#اپنے آپ سے #یاری ہے آج کل 😎✌👍
💔💘

U  : تیرے لیے یہ ساری دنیا _❤ میرے لیے بس اک تُم _❤ - 
U  : *تیری خوبصورتی ہی تیری مسکان ہے* *تیری مسکان میں ہی میری جان ہے* - 
U  : تم نے اس وقت بےوفائی کی جب یقین آخری مقام پہ تها..💔 -