hmmmmmmm
تیری خاموشی اگر تیری مجبوری ہے😔
تو رہنے دے عشق کونسا ضروری ہے...!😊❤
گردن ہے خودکشی کے بہانے تلاشتی
ہر روز مجھ سے کہتی ہے کہ پنکھا اداس ہے
کیا پوچھا؟ کیا نام تھا میرا ؟؟
ہاۓ صدقے !میرے نام کی قسمیں کھانے والے
good morning
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
اتنی جلدی تو سپرے سے مچھر نہیں مرتے جتنی
جلدی آج کل کے لڑکے لڑکیوں پہ مرتے ہیں۔۔۔۔
😜😜😂😂
چور تو چوری کر کے مان جاے گا۔
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کھبی نہیں مانے گا وہ خراٹے ۔مارتا ہے😒😒😕😕😕😂😂😂😂
مجھے خطروں سے کھلینا اچھا لگتا ہے
اس لیے میں ہر روز سانپ والی گیم کھیلتا ہوں،،،،😜
👉👉😎😂😂😂
#فیلنگ #خطروں #کے #کھلاڑی
تم سے زیادہ وہ مجھے دیکھتی ہے
جانو 😜😜😜
اپنی سہیلی کو سمجھا کے لایا کرو 😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں
کوجی کڑی کے نخرے🙄😎
سوہنیکڑی سےکہیں ذیادہ ہوتے ہیں😉😜😂
دل کا مریض ہوں صاحب💔💔
حسیناوں سے گزارش ہے🙏🙏
بھائی کہ کر تکلیف نا دیں🙈🙈🙈😜😜😂😂😂😂
جس شادی پر جاؤں کسی نہ کسی سے پیار ہو جاتا ہے 🙈
ایک شادی پر تو غضب ہی ہو گیا..😂
دلہن ہی پسند آ گیٔ🙊😂😂🤣🤣🤣
ہم لڑکے اگر صابن سے منہ دھولیں 😊😊 لڑکیاں ایک دوسرے کے کان میں کہتی ہیں 😉😉یہ پتہ نہیں کونسی کریم استعمال کرتا ہے 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain