Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

ایک فقیر نے آواز لگائی!
بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ھے!
اندر سے آواز آئی
تیری بہن میکے گئی ھوئی ھے !
آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ھے!😃😃😂😂

Usman_J@ni
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !! 💔
کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ کہ تم کو کیا ہوا آخر ..

Usman_J@ni
 

حال جیسا بھی سہی سانس تو جاری ھے ابھی...؟
دیکھ زندہ ہیں تیرے عشق میں ہارے ہوئے لوگ...!

Usman_J@ni
 

محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤

Usman_J@ni
 

عِزتاں رَکھی مولاٰ 🙏
بڑی دنیا سَڑدی🔥 اے۔

Usman_J@ni
 

aooo gup shup lgain

Usman_J@ni
 

helooo welly oooo ki haal chaal ny

Usman_J@ni
 

نہ چائے، نہ نان خطائی پوچھتے ہیں،
لوگ آج کل پہلے کمائی پوچھتے ہیں.. 😢😢

Usman_J@ni
 

تم جو اقرار کر بیٹھی ہو سچ بتاٶ کیا مجھ سے پیار کر بیٹھی ہو 🙈🙈😂

Usman_J@ni
 

خاوند: " آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آ رھے!! "
بیوی: " چپ کر کے کھا لو،
ملتانی حلوے میں کونسا ملتان نظرآتا ہے😂😂😂😂😂

Usman_J@ni
 

welly loogo a jaoo gup shup krin

Usman_J@ni
 

hyyyyyyy

Usman_J@ni
 

good evening frnds

Usman_J@ni
 

وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے
لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی

Usman_J@ni
 

اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈

Usman_J@ni
 

5گلاس دودھ پیو اور درخت ہلا کر دیکھو نہیں ہلے گا
اب ایک گلاس بھنگ پیو اور دیکھو درخت خودبخو ہلے گا
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
😂😃😄😝🤪

Usman_J@ni
 

مجھے ہمیشہ #ڈر سا لگا رہتا ہے 😐😐😐
کہ کوئی میری #معصومیت کا فائدہ اٹھاتے ہوے مجھے #پھنسا نہ لے🙈🙈🙊😑😑😑😒😒

Usman_J@ni
 

lgday sb cometted ny koi v singel ni wa ethy 😥😥😥😥

Usman_J@ni
 

multan or dera ghazi khan waly loog samny a jaooo chupo ni a jaooo

Usman_J@ni
 

singel looooog a jaooo setting krty hin