جو لوگ رات 2 بجے تک Online ہونے کے باوجود بھی سنگل ہیں😐😑
انہیں وطن کی ٹھنڈی ہوائیں سلام کہتی ہیں
😜😄🤩😁🤩😁🤩😁😁🤩😁
ایک پٹھان کا سکول میں نیا داخلہ ہوا۔۔🏫🏫🏫۔
ٹیچر:بتاؤ علامہ اقبال کون تھے۔۔🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂۔
پٹھان:ہم کو کیا پتا ہم تو نیا ہے۔۔۔🤔🤔😇😇😆😄😅🙂
مریض:
ڈاکٹر صاحب ! کوئی
کوڑی دوائی نا لکھ دینا!!!!😝
ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں😂😂😂
😁😁😁
سبزی والے کی گاجر مفت اٹھا کر کھانے سے وٹامن E کے ساتھ
گناہ بھی ملتا ھے
😂😜🙈😥😋
پٹھانوں کی اردو کتنی پیاری ہوتی ہے نا🔥
چاچا آئی تھی😂 ساتھ چاچی بھی آیا تھا😛😂😂🤣
پاکستان میں گمشدہ چیز ڈھونڈنے کا طریقہ
'' اٹھ تیرے تھلے ہی ہونی اے
😂😂😂😂
ایک شریف بندے کو کیا چاہیئے؟؟
ایک بیوی جو پیار دے💏
ایک بیوی جو اچھا کھانا بنائے🍲🍜
ایک بیوی جو خدمت کرے👪
ایک بیوی جو فضول خرچ نہ ہو💑
اور یہ چاروں بیویاں مل جل کر رہیں 🤔😆😂
jis aorat ko har mard se bat krny ka shaoq ho
wo kbe kise se sacha piyar kr he ni skti
hyyyyyyyyy damadam
good afternon
*ادب کیجیے ہماری خاموشی کا.*
=
=
*آپ کی منافقت کو چھپائے پھرتی ہے..♥*
بچھڑنے کو بہانہ لازمی ہے
ہمارا دل دکھانا لازمی ہے?
سبھی الزام ہم پہ ڈال کر تم
چلے جاو جو جانا لازمی ہے
کسی سے دل لگانے کے لیے بھی
کسی پہ دل کا آنا لازمی ہے
پانی پی کر بھی نہیی جاتی ہچکیاں
شاید تیری یادیں واٹر پروف ہیں
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا😎
پاگل: ڈاکٹر صاحب، میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔ آپ اس کا علاج کریں۔🙄
ڈاکٹر: کون سے حصے پر؟
پاگل: دانت پر!!!😁😁🤣✌🏻
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
#سردیوں میں دکان پر جا کے #آئسکریم 🍦مانگ لو😋
تو پاس کھڑے لوگ ایسے #دیکھتے ہیں😨😨😨
جیسے #چرس مانگ لی ہو😝😝
,😂😂...........
اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
*میری کتابِ محبّت میں تو اُس کا ذکر تک نہیں*
*وہ خوش خیال کِن غلط فہمیوں میں رہتا ہے..!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain