Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

جو مرے دل میں ہے کہنے دیجیے
یا مجھے خاموش رہنے دیجیے
پھول ہوں کانٹا ہوں جو کچھ ہوں مجھے
آنسوؤں کی رو میں بہنے دیجیے

Usman_J@ni
 

اتنے سلیقے سے تم یاد آتے ہو . .
جیسے بارش ہو وقفےوقفے سے . .

Usman_J@ni
 

good morning jumma mubarak

Usman_J@ni
 

بن مانگے مل جاتا ہے محبوب کسی کو
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے دعاﺅں کے بعد بھی

Usman_J@ni
 

💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔

Usman_J@ni
 

رات کے پرسکون لمحوں میں
چپکے چپکے صدائیں دیتا ہوں
دل کی بستی اجاڑنے والے
تجھ کو اب بھی دعائیں دیتا ہوں

Usman_J@ni
 

سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو...!!
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو..!!!
💔

Usman_J@ni
 

💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔

Usman_J@ni
 

موت اس کی اچھی جس پر زمانہ کرے افسوس
ورنہ یوں تو سبھی آتے ہیں مرنے کے لیے😞😞😞

Usman_J@ni
 

*دو آدمی ٹرین میں سفر کر رہے تھے*
*پہلا بولا یہ دمادم آدمی کو بہت آگے لے کر جاتی ہے*
*دوسرا وہ کیسے*
*پہلا : اب مجھے ہی دیکھ لو مجھے دو اسٹیشن پہلے اترنا تھا یہ دمادم کہاں سے کہاں لے آئ*
😁😁😁😁😀😀😀😀😀😀😁😀😁

Usman_J@ni
 

ساڈی تعریف کرو ۔۔ یا سانوں بدنام کرو۔۔ ⚠
جنے جو کرنا اے میرا پُتر سرِعام کرو۔۔💥
#Jutt

Usman_J@ni
 

👈شریکاں دے شهر وچ ٹور پوری اے✊
👊ویھکدے نے سرکار کدو نکلن گے💪

Usman_J@ni
 

بندے اسی سادہ پر ھوصلے بڑے تگڑے نے
تیرے ورگے فنکار اسی وڈے وڈے رگڑے نے 🐅
#جٹ 😍😎😏

Usman_J@ni
 

عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد۔😞😢
مجھے بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد۔😜😂

Usman_J@ni
 

میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂

Usman_J@ni
 

شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻

Usman_J@ni
 

شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جو بسوں کی سیٹوں پہ لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں😁
میں نے کتنی بار کال کی سب بند تھے
🤣🤣😆🙈🤭🤪

Usman_J@ni
 

hyyyyy

Usman_J@ni
 

aslam alikum frnds

Usman_J@ni
 

Allah Hafiz