کانپ اٹھتا ہوں میں یہ سوچ کر تنہایی میں...
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کویی...
بیوی :تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کہ
تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے😂😂
شوہر :بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا
😆😅😂☺😉☺😂
سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ چھاٶں ميں بيٹھو تو ٹھنڈ لگتی ہيں دھوپ ميں بيٹھو تو موباٸل کی سکرين ہی نظر نہيں آتی😵😬😬😂😂
سردیوں کا سب سے بڑا فائدہ
انسان کو گرمی نہیں لگتی ،تالیاں
😜😂😜😜😂😜😂😂😂
اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.
غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....
😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝
چھوٹے بچے کی چڈی اور واٹس ایپ
دونوں برابر ہیں کیونکہ😂
تھوڑی تھوڑی دیر بعد چیک کرنا پڑتا ہے کہ کچھ آیا تو نہیں😝😜😅
+
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -
😂😂😜😜😁😁
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .🤣🤣🤣
نیکی 😍 کر کے
ایسے بھول جاؤ 🙄
۔ 👇
جیسے 🤷♂ شادی 👩❤💋👨 کر کے
لوگ 😲 مسکرانا 😱
بھول جاتے ھیں
۔😋 😅 😜 😂 🤣
لڑکی : آج امی نے مجھے تمھارے ساتھ بائک پە جاتے دیکھ لیا 😖
لڑکا : تو پھر؟؟ 😱
لڑکی: تو امی نے رکشے کے پیسے واپس لے لیے 😭😪 ھماری فیملی بڑی سخت ھے.. 🤣🤣🤣
مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂
سنگل پن کی انتہا دیکھئیے صاحب😟
ایک سم سے میسج کرتا ہوں😢
کیسی ہو جان 😣
دوسری سے خود کو ھی رپلائی دے رہا ہوتا ہوں میں ٹھیک آپ بتاؤ...😭😆😂
hyyyy
Allah hafiz
جو میری ذات کو آیا تھا پیوند لگانے
میری ہی ذات کے دھاگوں سے الجھ بیٹھا ہے
تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!❣❣
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!❣❣
آج کل لوگوں کی محبت چائے جیسی ہے ،
تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہے ...☕
پھر ایک شام میں نے آخری بار
تیرا نام لیکر ہونٹ سی ڈالے 🤐
*کیوں تمھیں ہوتا نہیں احساس ___❣*
*کہ میرا ___ ہر احساس ھو تم ___❣*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain