Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

"میں اپنی شاعری میں لاکھ احتیاط کروں
یہ تیرے ہونے کا اظہار کرکے چھوڑے گی.."🥀

Usman_J@ni
 

دل لگنے سے بہتر تھا
آگ لگ جاتی اس دل کو

Usman_J@ni
 

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا
جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا،
نا سوال کر نا جواب دے۔۔۔۔!!

Usman_J@ni
 

*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
...... 💞

Usman_J@ni
 

وہم سارے،،،،،،،، تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھے بھول سکتے ہیں❤
💔

Usman_J@ni
 

*لوگوں کو جتنی مرضی وضاحتیں دے دیں جن کے دل میں بغض ہو وہ آپ کو کبھی سمجھ نہیں سکتے*

Usman_J@ni
 

زیادہ پتا تو نہیں لیکن اتنی خبر ضرور رکتے ہیں🤔
کے لوگ مجھے سماٹ سا لڑکا کہتے ہیں🧑🏻💯😂

Usman_J@ni
 

نہ کامیاب ہوتا ہے نہ ناکام ہوتا ہے
آدمی عشق میں بس بدنام ہوتا ہے

Usman_J@ni
 

❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥

Usman_J@ni
 

.
کوہِ اَنا کی برف تھی ، دونوں جَمے رہے...
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ، پگھلا نہ وہ نہ میں..

Usman_J@ni
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔💖
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں ۔۔❤

Usman_J@ni
 

#_وه کہنے لگی نقاب میں بھی پہچان لیتے ہو ہزاروں کے بیچ میں .
میں نے کہا تیری آنکھوں سے عشق شروع ہوا تھا ہزاروں کے بیچ میں💕

Usman_J@ni
 

حق اتنا تو دیا ہوتا ہمیں🖤
عشق نہ تھا بتا دیا تو ہوتا 🔥

Usman_J@ni
 

**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!

Usman_J@ni
 

اب اور نہیی ہوتی عشق کی غلامی
یارو کہہ دو اسے ہو جائے جس کا ہونا ہے

Usman_J@ni
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*

Usman_J@ni
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

Usman_J@ni
 

*💕صرف ایک غلطی ہوجانے سےلوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ آپ اس سے پہلےکتنے اچھے اور بہترین انسان تھے💕*

Usman_J@ni
 

وہ خیال تھا، دھنک نما،
یا کوئی عکس تھا، میرے روبرو۔۔۔۔
مجھے ہر طرف سے تو لگا،
یا کوئی اور تھا، تیرے ہو بہو۔۔۔۔۔۔

Usman_J@ni
 

❣🔥💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞