جن کے یار ______ کمال ہوتے ہیں...💓
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں...💖
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
کیسی کا روٹھ جانا اور اچانک بے وفا ہونا۔
محبت میں یہی لمحے قیامت کی نشانی ہیں
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
: ❤#ہم جو "" 😍#تم"" سے 💑#ملے ھین ""💗#اتفاق"" تھوڑی ھے؟❤❤ ❤#مل کے ""💋#تم"" کو #چھوڑ دین ""💗#مزاق"" تھوڑی ھے؟❤❤ ❤#اگر ہوتی "" #تم "" سے ""محبت"" ایک حد 💗تک تو چھوڑ دیتے...❤❤ ❤#پر ہماری """ ❤#تم""" سے "محبت""" کا 💗#حساب تھوڑی ہے.... ❤#اب """ 😍#تم """ ڈھونڈو گے میری اس """💗#غزل""" کا جواب... ❤#یہ میرے 🌷#دل❤ کی آواز ہے """#کتاب""" 💗#تھوڑی ھے
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے
«اے دوست»
جس نے جو بات کرنی ہے سرعام کرے
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے
نزدیک اگر تم ہو تو کیسا بھی ہو موسم,,,,,
محسوس یہ ہوتا ہے بہاروں میں کھڑے ہیں.......
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
لاجواب فرمائشیں ہیں ____ میرے دل کی
پھر سے محبت کرنی هے اور تم سے ہی کرنی هے
کوئی ٹھکرا دے اگر چاہت کو، تو ہنس کے سہہ لینا،،،،،،اااااا
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ااااا
کوئی ٹھکرا دے اگر چاہت کو، تو ہنس کے سہہ لینا،،،،،،اااااا
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ااااا
عشق میں جب بھی تُو نے___مجھ کو مارے پتھر
میں نے آنکھوں سے چومے______ وہ سارے پتھر
ﺁﭖ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﮞ ﺭُﻭﭨﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺧﻔﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺑﺎﺕ ﺍِﺗنی ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺑِﮕﮍﮮ ﮐﮧ ﺟُﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ !
*سیکھی ہے اس نے محبت مجھ سے....!!!*
*سو جس سے بھی کریگا کمال کرے گا...*
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا 💔🔥
کیا کہا دهواں پسند ہے انہیں ،،،
تو کیا آگ لگا لوں خود کو ،،،
*_جون ایلیا_*
اندھا وہ نہیں جو باہر کی دنیا نہیں دیکھ سکتا
اندھا وہ ہے جسے اندر کی دنیا دکھا ئی نہیں دیتی!
ہـوش مـیں پـورے نہـیں اور عشـق کـی باتیـں
الـف کا علـم نہـیں ہـے ادب سنـبھالتے ہیـں💔
💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞 💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain