خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ,ازالے بھی تو ممکن ہیں
جسے ہم سے شکایت ہو ----- اسے کہنا ملے ہم سے...
💔
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے
کانپ اٹھتا ہوں میں یہ سوچ کر تنہایی میں...
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کویی...
جاؤ جا کر ڈھونڈو ہم سے زیادہ چاہنے والا مل جائے تو خوش رہنا نہ ملے تو پھر بھی ہم تیرے ہیں🙇🏻🙇🏻🙇🏻🙇🏻
کوئی ھے اہل ذوق تو میدان میں آئے
زرا اپنے شعر سے اپنی پہچان کرائے...
good morning
Aslam-o-Alikum
I have dream
دنیا کا سب سے مشکل سوال ہے " اور سناؤ " 😒😒
اور اس سے بھی مشکل سوال ہے " سب ٹھیک تم سناؤ " 😂😂😜
تکلیف تو تب ہوتی ہے 😥😥
جب میں ایک خوبصورت انسان کو گلے لگانے کی کوشش میں شیشے سے ٹکرا جاتا ہوں 😋🤭😇
مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی...
_*دل کر رہاہے آنسو بہاکر کسی کی راہ روکوں*_
_*اور چیخوں کہ میں اکیلا ہوں*_
تیرا رُتبہ -------- بہت بلند سہی
دیکھ ہم بھی خدا کے بندے ہیں..!
آخری بار میں اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں ہوں جو دکھائی دیتا ہوں
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
میں فقط شعر سناؤں گا چلا جاؤں گا...
ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....❤❤
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...💓💕💕
ڈھونڈ لیجے نہ ذرا پھر سے خدارا ہم کو
آپ ہوتے ہیں تو ہوتا ہے سہارا ہم کو
تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے ❤
....
اور کچھ عین، شین، قاف، بھی ہے.... 👈😘
میرے گاؤں میں چائے کا ہوٹل تھا لیکن
میرے گاؤں میں تیرے ہاتھ کی چائے نہ تھی ☕💯%
اندر کوئی جهانکے تو ۔۔۔۔۔ ٹکڑوں میں ملوں گا
ھنستا هوا چہرا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانے کے لئے هے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain