خالی محبت سے بات نہیں بنے گی
تم کو چائے بھی بنا کے پلانی پڑے گی
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتا ہے جسے برباد کرنا ہو
فقیر عشق ہوں اک در سے لگا بیٹھا ہوں
بھکاری ہوتا تو در در پے پڑا ملتا میں.
حال جیسا بھی سہی سانس تو جاری ھے ابھی...؟
دیکھ زندہ ہیں تیرے عشق میں ہارے ہوئے لوگ...!
محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
ﺗﺎﺣﺎﻝ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﻣﻼ
ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻣﻼ..
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉
دینے لگا ہوں آپ کو اک بد دعاجناب
اے کاش کوئی آپ کو بھی آپ سا ملے
have nice day
Aslam-o-Alikum good morning
hy dostoo
دورانِ ڈرائیونگ شوہر بیوی سے : "آپ دائیں بائیں مڑتے ہوئے انڈیکیٹر کیوں نہیں دیتی؟ "
بیوی : "وہ کیوں دیتے ہیں؟"🤔
شوہر : "تاکہ لوگوں کو پتا چلے آپ کدھر جارہی ہو"😒
بیوی غصے سے : "لوگوں کو کیا، میں جہاں بھی جاؤں ۔
بھاڑ میں جائیں لوگ".😏😂
karachi wali larkia Allah maf kry
وہ پوچھنا یہ تھا کہ👇😊
یہ جو دمادم پر مانو بلیاں ہیں😜🙈
کیا ۔۔۔۔یہ بھی چوہے کھاتی ہیں 🤭😉😜🤣🤣🤣🤣
follow me hollowdics
آنکھوں کی گستاخیاں🙈 معاف ہوں تو👀😁😁😁😁
پروفائل دیکھ لوں آپ کی؟؟ 🙈🙈😜
follow me hollodics
خاوند: " آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آ رھے!! "
بیوی: " چپ کر کے کھا لو،
ملتانی حلوے میں کونسا ملتان نظرآتا ہے😂😂😂😂😂
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
hyyyyy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain