Damadam.pk
Usmanbutt786's posts | Damadam

Usmanbutt786's posts:

Usmanbutt786
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا❤
جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا🙈🙈😜😜
#الحمدللہ__💕
🌸👑"__💋🌹

Usmanbutt786
 

میں اتنا معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂

Usmanbutt786
 

hum Teri muhabat ma Yun pagl rehty hai dewany bi ab hmko pgl kehty hai

Usmanbutt786
 

to shyar bna gi ay

Usmanbutt786
 

ہم اتنے خوبصورت تو نہیں کے لوگ ہم پر فدا ہو جاہیں❤
"اے دوست"
لیکن جسے آنکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں...!!🖤

Usmanbutt786
 

*رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں۔🍂💔*
*ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں۔😊🔥*

Usmanbutt786
 

لوگوں کے چہرے ماشاءالله _ ؟😎
اور ان کے ____دل استغفراللہ _!!💔

Usmanbutt786
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ

Usmanbutt786
 

خبر نہیں تھی مجھے _ راستہ ہی منزل ہے
پھر ایک روز ترا ہاتھ مجھ سے چھوٹ گیا____♥️

Usmanbutt786
 

یا رب اُٹھا لے 😇
*پوسٹ نہ کرنے والی عوام کو*
😣🙄
*اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں*
😉😉
*اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂🙆*

Usmanbutt786
 

کسی کو اتنا مت چاہو کے بہلا نہ سکو🙏🙏
زندگی ,انسان اور محبت تینوں بےوفا ہیں 💔

Usmanbutt786
 

Hm apni life bindas jee rehy

Usmanbutt786
 

*اسے شکوہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم اسکو سمجھ نہ سکے*
*اور ہمیں یہ مان تھا کہ ہم جانتے فقط اسی کو تھے*

Usmanbutt786
 

Khwabon m hi usy apna hoty dakhty rhy
Wasi
Ankh khuli to pta chla wo ksi r k ho gy

Usmanbutt786
 

Allah hafiz

Usmanbutt786
 

بہت مشکل ہے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا ...
کہ جن لوگوں کے دل ٹوٹے 💔ہوں وہ پہچانے نہیں جاتے..

Usmanbutt786
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔

Usmanbutt786
 

اس سے ہٹ کر کسی اور سے ہو جائے
محبت ہے یار مذاق تھوڑی ہے ۔۔۔!🖤🔥

Usmanbutt786
 

ہم سے ہمکلام ہونا تو ادب آداب سے ہونا
احسان
لہجے کی تلخیوں کو ہم منہ پر مار دیتے ہیں🤪

Usmanbutt786
 

#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
احسان
ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی