Muhabat krna koi bary bt ni hoti
Muhabat nibhna bht bari bt hai hrr kisy ky bss ma ni
نمائش کرنے سے---- چاہت بڑھ نہیں جاتی❤❤
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے✌?❤
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!! U❤️N
یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں.
""دوست""
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھے.
اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*جو شخص اچھی کتابیں پڑھنے کا شوق نہ رکھتا ہو وہ معراج انسانی سے گرا ہوا ہے۔*
*Usman❤️?💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*🥀اپنے آپ کو بہتر کرنے میں ہی اتنی مصروفیت ہونی چاہیے کہ دوسروں پر نکتہ چینی کا وقت ہی نا بچے🍃*
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪انجینیر➤⃟*
❥─────────••─────────❥
*آنچل کے تقدس کو بحال بھی کرتا ہے 🌸❤️*
*ہر مرد وحشی درندہ نہیں ہوتا...!! 🙂🖤*
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪انجینیر➤⃟*
❥─────────••─────────❥
*محبت کے مقابلے میں خیر خواہی زیادہ بڑی چیز ہے۔ مگر اکثر لوگ اس فرق کونہیں جانتے اس لیے وہ محبت کرنے والے کو اپنا ہمدرد سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ اصل ہمدرد وہ ہے جو آپ کے ساتھ سچی خیر خواہی کرے۔*
*محبت ایک جذباتی چیز ہے۔ جبکہ خیر خواہی ایک خالص عقلی رویہ ہے*
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪انجینیر➤⃟*
❥─────────••─────────❥
لفظوں میں کیا لکھوں اس رب کی تعر یف
جو نہ مانگوں تو نواز دیتا ہے
❤اگر مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے💕💕
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪انجینیر➤⃟*
❥─────────••─────────❥
الله کی حکمت سے کوئی واقف نہيں
💞❤وه ہميشہ اپنے نيک بندوں کو آزمائش ميں ہى ڈالتا ہے💕💕
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪انجینیر➤⃟*
❥─────────••─────────❥
*کچھ زندہ لوگ ہمارے اندر,, اپنے کردار کی وجہ سے قبل از وقت مر جاتے ہیں💯😎*
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪انجینیر➤⃟*
❥─────────••─────────❥
pgl girls 🤭😃🤭
ajj kl girl zaida pgl hai 🙂🙂100
..
تنگ دستی میں سخاوت کرنا
غصے میں سچ بولنا
اور طاقت رکھتے ہوئے بھی معاف کرنا بہترین نیکی ہے🌹
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪انجینیر➤⃟*
❥─────────••─────────❥
*کسی سے اتنی توقعات وابستہ مت کیجئے کہ توقعات ٹوٹیں تو آپ خود بھی ساتھ ٹوٹ جائیں۔ ہمیشہ حقیقت کا سامنا کرتے رہیں*😇😇
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪انجینیر➤⃟*
❥─────────••─────────❥
Good night
محبت رن مریدی اور فوج کی نوکری تینوں ایک جیسی ہوتی ہیں. بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے.....!! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ❤️
پوسٹ تک تو آیا نہیں جاتا 😒
میری شادی میں کس منہ سے آؤ گے سارے 🙊😝😃🤨..😎🤔🤔🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain