Damadam.pk
Usmanbutt786's posts | Damadam

Usmanbutt786's posts:

Usmanbutt786
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

Usmanbutt786
 

کیوں منتیں مانتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے؟
وہ کونسا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پرور دیگار سے!؟🥺

Usmanbutt786
 

•"کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ° ارے جائیے، دور رہیئے، کنارہ کیجئے"••🌝🙂

Usmanbutt786
 

╰┈ ➤
|•🦋دیکھنے والے ، مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں ؟
یار وہ شخص مرے پاس ، یہیں ہوتا ہے 🎀•|

Usmanbutt786
 

آپ کو کم بتایا گیا ہے__
میں تو زیادہ بُرا ہوں 😌

Usmanbutt786
 

ہر کسی کے ہاتھوں بک جانے کو تیار نہیں ...!!

یہ میرے دل ہے کوٸی تیرے شہر کا اخبار نہیں ...!!

Usmanbutt786
 

ہمارے دشمن جلتے ہیں ہمارے نوابی انداز سے🔥
مرشد😍
ہم دوستی کرتے ہیں محبت کی طرح💖

Usmanbutt786
 

💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂

Usmanbutt786
 

کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی💔
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے.😐😢

Usmanbutt786
 

*خُود اپنے آپ کو، مصروف کر لیا میں نے..🙂*
*یہ دیکھ کر، کہ تیرے آس پاس، ہے دُنیا..🖤*

Usmanbutt786
 

ہر اُداس شخص کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا💯🔥

Usmanbutt786
 

مجھے بہت زیادہ چپ رہنے والوں سے وحشت ہوتی تھی اور مجھے تجسس تھا کہ یہ کسی سے بات کیوں نہیں کرتے کسی کی طرف بھی نہیں دیکھتے اور پھر ایک دن آیا جب میرا شمار خود ان میں ہونے لگا💔🔥

Usmanbutt786
 

join my mehfil All dosto

Usmanbutt786
 

My bestie jo thi Asma786
Hamad
Love is life
Shano mano
Simple boy 786
Anaya A
Muntaha ch
Nayab khan
Bht more tha ab koi ni pass
Happpy friendship day

Usmanbutt786
 

usمت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر
❤"اے دوست"❤
جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔

Usmanbutt786
 

سجدوں میں گزاردوں اپنی ساری زندگی فرازؔ
اِک باروہ کہہ دے مجھے دُعاؤں سے مانگ لو۔

Usmanbutt786
 

Ek waqt tha kisy ko dil dia tha

Usmanbutt786
 

Tharkipan kuch zaida hogia dam py

Usmanbutt786
 

Old user is gold person

Usmanbutt786
 

: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○