Damadam.pk
Usmanbutt786's posts | Damadam

Usmanbutt786's posts:

Usmanbutt786
 

ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔

Usmanbutt786
 

محبت لاکھ قميتی سہی مگر عزت انمول ہوتی ہے

Usmanbutt786
 

پیار ہو گیا تو آب پرشان کیوں؟؟🤔🤔🤔
مولا پیار کیا تو بھی بدنام کیوں💔😭😭😭🔥🔥😢😢😢💘💘💘

Usmanbutt786
 

بڑی دور سے آیا ہوں تمہارے پاس !
عشق نہیں کرنا تو واپسی کا کرایہ ہی دے دو !😂😂. 😂😉

Usmanbutt786
 

اس نے کہا : تین میجیکل ورڈذ بولو😜😍😍
میں نے کہا : " جا جان چھڈ "۔۔۔!!!🙈🙊

Usmanbutt786
 

اجازت ہو تو تیرے چہرے
کو جی بھر کے دیکھ لوں😍🥰
مدت ہوئی ہے زکوٹا جن نہیں دیکھا🤣😂

Usmanbutt786
 

مرشد کوئی پوسٹ پر Comment نہیں کرتا 😑🥺
مرشد لگتا ہے کہ سب کی Setting ہو گئی ہے ?🤨🤷♀️

Usmanbutt786
 

آپ سب کتنے اچھے ہو😍 سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜 😂😂

Usmanbutt786
 

وہ لوگ بھی #شادی کے چکر میں ہوتے ہیں
جن کو #چلتے ہوے بھی #چکر آتے ہیں 😂😂😂

Usmanbutt786
 

Hm ny chor dia usy izat ki khtir

Usmanbutt786
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

Usmanbutt786
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

Usmanbutt786
 

ھم نے #محبت❣ کا بھرم سب سے #جدا رکھا ھے۔✌
دیکھ #ذکر_تیرا ھے مگر نام چھپا رکھا ھے۔۔۔🥀❤🥀

Usmanbutt786
 

چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 😢
😞
عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 💔

Usmanbutt786
 

پتہ ہے میں کیا چاہتا ہوں۔۔۔۔
آف
تمہیں میری قبر بھی نا ملے ساری زندگی۔۔😭💔
#

Usmanbutt786
 

ہماری دوستی میں وفاداری شرط ہے🤗
مرشد🥀
ورنہ پالنے کے لئے ہمارے پاس کتے بہت ہیں 😏😠
🔥🔥🔥....Butt 𝐵𝐴𝐵𝐴.....✌✌

Usmanbutt786
 

ہار سے جیت سے نا تلوار سے ڈر لگتا ہے
بس مجھے وقت کے غدار سے ڈر لگتا ہے🙂

Usmanbutt786
 

کفن ہٹا کر میرا چیرا بار بار دیکھیں گے
😳😳😳
انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا😠😠😠

Usmanbutt786
 

مجھے پاگلوں سے --- دوستی کرنا پسند ہے

کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا

Usmanbutt786
 

تم نے پوچھا تھا نہ کیسا ہوں میں____
کبھی بھول نہ پاؤ گے ایسا ہوں میں_____ ❤