Damadam.pk
Usmanbutt786's posts | Damadam

Usmanbutt786's posts:

Usmanbutt786
 

کسی نے مجھ سے پوچھا تم گروپ میں اتنے میسیج کیوں کرتے ہو تو میں نے مسکرا کر جواب دیا ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے 😄😃😀😀😄😀😀😀

Usmanbutt786
 

اُس کا آخری میسج آیا
بارات آگئی ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ😂
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں.😜 😂😂😂😂😂

Usmanbutt786
 

"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥

Usmanbutt786
 

""اسکوپابھی نہیں سکتےاوراسکوکسی اور ساتھ دیکھ بھی نہیں سکتے۔
ایسی اذیت کو محسوس کیاہےکبھی۔۔؟؟"""💔🔥

Usmanbutt786
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی جناب..👉
اخلاق بہترین ہونا چاہیے🔥💯

Usmanbutt786
 

_عزت کرو بہنوں کی۔۔❤️
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہو یا کسی اور کی....☺✌

Usmanbutt786
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥

Usmanbutt786
 

ہر بار درد دل کو لگتا رہا
تم درد دیتی رہی میں مسکرتا رہا🥀🌚
کیا یہ ہی تھی محبت تمہاری
تم مجھے دھوکا دیتی رہی اور میں کھاتا رہا🖤

Usmanbutt786
 

.💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے
Good night

Usmanbutt786
 

درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے! 🙂💔🥀

Usmanbutt786
 

قلندرو کی بستی کے فقیروں سے نا الجھا کر..😊
ہم وہ فقیر ہیں جو صرف خدا کو بادشاہ مانتے ہیں🔥

Usmanbutt786
 

*ہم نے چھوڑ دیئے وہ #لوگ*🍂
*جنہیں #ضرورت تھی, پر #قدر نہیں*😔💯

Usmanbutt786
 

"اور جس کے لیے اللّٰہ کافی ہو جائے پھر اُسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی"!🌸❤
_______💕💯

Usmanbutt786
 

Join my mehfil

Usmanbutt786
 

🔥🔥منزل بدلے یا وقت_____ ہم تو اپنا مقام____ پائیں گے 💗💕
جو سمجھتے ہے خود کو بادشاہ انھیں ہم اپنے دربار پر نچایں گے..
دانی___🔥🔥

Usmanbutt786
 

🔥 🔥
تم ابھی تک نہیں سمجھے میں کتنی انا پرست ہوں... ؟؟
کہ جس حال میں بھی ہوں گی
تم پوچھو گے تو کہہ دوں گی ٹھیک ہوں.... !!💔🙃
جہاں بھی جان چھڑانا چاہو گے
قسم سے...
چھوڑ دوں گی !!
دل چاہے صبر سے پھٹ جائے
تمھیں الوداع کہہ دوں گی ....!!🔥 🔥
*Bubble Gum* ✨🍬💫

Usmanbutt786
 

*ایک بات یاد رکھیں*🥰⚠️👍🏻
*معافیاں غلطیوں کی ہوتی ہیں*💯😊
*زیادتیوں کی اور دل آزاریوں کی نہیں💔😥*

Usmanbutt786
 

لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔

Usmanbutt786
 

اپنے ہی دل میں دبانا پڑے گا
خود کو بچوں کی طرح سمجهانا پڑے گا
جو تم سے کی تهی شدت سے کبهی محبت
ارے پاگل
لگتا ہے اب اسی محبت کو دفنانا پڑے گا

Usmanbutt786
 

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم 😪
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔