Damadam.pk
Usmanbutt786's posts | Damadam

Usmanbutt786's posts:

Usmanbutt786
 

ایک سائل کوضرورت ہےمرےدِل کی مگر
ہائے! گهر والے سخاوت نہیں کرنے دیتے

Usmanbutt786
 

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہمیں محبت چاہیے پر اپنے پسندیدہ شخص سے ۔ باقی چاہے کوئی ہمارے لئے جان بھی دے دے ہمیں کچھ خاص فرق نہیں پڑتا!💯😪
✨🙃

Usmanbutt786
 

ہر انسان ریپلیس ہو جاتا ہے، کبھی دلچسپی ختم ہونے پہ
تو کبھی اور دلچسپ لوگ مل جانے پہ !🖤
👸۔۔۔ نا معلوم شاعرہ۔۔۔👸

Usmanbutt786
 

ہم دونوں مل کر بھی دلوں کی تنہائیوں میں بھٹکیں گے،،
پاگل کچھ تو سوچ یہ تو نے کیسی شکل بنائی ہے😉

Usmanbutt786
 

اور ________بدلے ہیں اُن کے انداز کچھ اس انداز سے 🙂💔
کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں 🤦😅

Usmanbutt786
 

!!!...آغاز میں کوئی چلا جاۓ تو دکھ نہیں ہوتا...!!!
اے میرے دوست
!!!...جب"جان"بن کر کوئی "جان" چھوڑے تو"جان"نکل جاتی ہے

Usmanbutt786
 

تھے ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میں
اب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند
نظیر اکبرآبادی

Usmanbutt786
 

💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے سات💕
***_____________ ***
💕 ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕

Usmanbutt786
 

پائیں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشناس
میں خود سے ہوں ، فرار میرا کچھ پتا نہیں

Usmanbutt786
 

چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢

Usmanbutt786
 

کہاں تلاش ................. کرو گے ہم جیسے چاہنے
والے...❤
......................🌹🌺🌹🌺🌹.......................
جو اپنی یاد سے بھی ..... زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤
💕

Usmanbutt786
 

F To F

Usmanbutt786
 

Yad arehi yar wo mujy
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Kya kro aj tk ni bula paia usko

Usmanbutt786
 

I miss you NABSI

Usmanbutt786
 

لوگ ہمیں آ کر کہتے ہیں...... کے اسے چھوڑ دے💗
اسے کیوں نہیں جا کر کہتے ہو وہ میرا ہو جائے💗

Usmanbutt786
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤

Usmanbutt786
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Usmanbutt786
 

تھوڑا سا انتظار کر
#___اے_دل___❤🙂
اسے بھی پتا چل جائیگا
اس نے کھویا کیا ہے 💔💯
~✨🥀

Usmanbutt786
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

Usmanbutt786
 

میں ہنستا ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے..😀😊
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں..🤨🙏😄