تیری وفا کی خاطر ذلیل کیا ہے تیرے شہر کے لوگوں نے
اگر تیرےی فکر نا ہوتی تو تیرا شہر جلا دیا ہوتا
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔
😔😔😔
*حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب_💓💓!!*
*وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا_💓💓*
تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🔥
رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو 🔥🔥
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے 👌❤️
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️
میں جب بھی
کسی لڑکی کو پسند کرتا ہوں😐
تو
اسکا ناراض بواۓ فرینڈ
راضی ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😏😭🤐
🌹🎍🪴🌹🪴🎍🌹
*تم پاس آۓ۔*
*یوں مسکراۓ۔*😊
*پھر بھی مجھ کو پسند نہ آۓ۔۔*🙈😅😜
*فٹے منہ آۓ ہاۓ۔*😅🙈😅
🌹🎍🪴🌹🪴🎍
نہ جانے کس کمبخت نے دعاؤں میں مانگ لیا ہے مجھے🙈😒
نہ خود ملتا ہے نہ کسی اور کو ملنے دیتا ہے😕🤣🤭😜
وہ میرے ساتھ رہتا ھے ہر وقت مگر ملاقات نہیں کرتا
وہ سایہ ہے شاید اس لیے مجھ سے بات نہیں کرتا
😊
*وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....*
*محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر*
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟*
🤣🤣🤣
یہ پیار محبت سب دھوکہ ہے۔۔۔🙄😒😏
میری طرح شریف بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے۔۔🙊🙊🤣🤣😁🤪
میرا بس چلے تو میں اسے روز چائے کے ساتھ بادام کھلایا کروں
وہ چاہ کر بھی مجھے بھلا نا سکے😍🥰❤️M
دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں...👌🚩
میں نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...❤🔥
""💖وہ اچھا ہے توبہتر ، بُرا ہےتو بھی قبول......💞❤😘
"" 💖مزاج عِشق میں عِیب یار نہیں دیکھے جاتے.....💞❤
پتہ نہیں لوگ صبح اٹھتے ہی کیسے
اتنے ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ 😍😍
مجھے تو آدھے گھنٹے تک
یہ یاد نہیں آتا
کہ
میں کون ہوں 🙄🙄🙄🤔🤔
مجھے آج تک سچی محبت اس لیے نہیں مل سکی کیوں کہ میں پہلے دن سے ہی اسے کہہ دیتا ہوں کہ جانو لوڈ اپنا اپنا😂🤣
مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒
اب یہاں کس کا اعتبار کیا جائے 😟😟
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کی بھیس میں😅😂🤣🤣🥲😜🤪😃😄🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain