لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
اس نے کہا ہم سے دشمنی مہنگی پڑے گی "❤️"
میں نے کہا سستی تو ہم سگریٹ بھی نہیں پیتے "🔥"
*♨️💢آج کــی آٹھــویں پیــاری باتــــ"💢♨️*
*بہت خوش نصیب ہوتے ہیــــــــں ... وہ لوگ ... جنہیں روک ٹوک کرنے والے ... پوچھ پڑتال کرنے والے ... ان کی گھر واپسی کا انتظار کرنے ... اور ان کیلئے پریشان ہونے والے ... موجود ہیــــــں ... گو کہ وقتی طور پر یہ سب برا لگتا ہے ... لیکن بہت جلد بہت سے واقعات ان پہ کھول دیتے ہیــــــــں ... کہ یہ پوچھنے ... اور روکنے والے ... لوگ کتنے قیمتی ہیـــــــــــــــں .....!!!*
__ⷡ_ⷶ_ᷦ_ͫ_֯__ͧ_ⷢ_ͩ_ͧ_֯__ⷽ_ͩ_ͣ_ᷨ_
💞💞💞💞💞💞💞
دو منٹ کے لئے پنکھا چلائیں
اور پھر بند کر دے 🙂 پنکھا ایک منٹ فری گھومے گا 😝
اس طرح بجلی کا بل کم آئے گا 😁
مزید اچھے مشوروں کے لیے کریں اگلی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار🙂😜🤣🤣🤣
لڑکی میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲😲😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂😂😂
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
Good night happpy dream
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
*💘کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے*
💔💔💔💔
*کہ آنسو تو پاس ہوتے ہیں مگر رویا نہیں جاتا 💘*
میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے
کاش میں کھلونا بن کر بکتا ۔۔۔تو کسی ایک کا ہو تا😞💔
💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞
اول تو میسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
خود سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے
#__🥀🎀_
* 💯❤️
*_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️_*
میرا وجود کسی تعریف کا محتاج نہیں__🦋
جانتا ہوں بہت خاص ہوں کیونکہ اللہ بیکار چیزیں نہیں بناتے__🥀✨
#__🥀🎀_
* 💯❤️
*_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️_*
"سنو لفظوں کے جادوگر!!
محبت تو تمہیں ہر رنگ میں محسوس ہوتی ہے
کبھی وہ رنگ بھی لکھو
جو تم کو سوچ کر میری نگاہوں میں اترتے ہیں
وہ الفاظ جو دل سے زباں تک آ تو جاتے ہیں
ادا لیکن نہیں ہوتے!!
کبھی اس بے بسی کے رنگ کو تصویر کر دو
میری خاطر اک ایسی نظم بھی تحریر کر دو
جسے تم کو سناؤں تو تمہیں معلوم ہو جائے
" میں کیوں خاموش رہتی ہوں
میں کیوں کچھ نہیں کہتی"
💞💞💞
شاعری کے لئے کچھ خاص نہیں چاہیے....
بس ایک یار چاہیے اور وہ بھی دغا باز چاہیے !!🖤🔥
🥀
, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
💖🔥🥀🌹❤️
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے❣️❣️
💖 رنگوں میں وہ 💖💖 رنگ کہاں_🍁💖
💖 جو رنگ لوگ 💖 💖💖 بدلتے ہیں💯🔥
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
مجھے اس لیۓ بھی پسند ہیں معصوم لوگ _____❤
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے:______🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain