ایک چھوٹی سی غلطی پہ وہ مجھے چھوڑ گیا
جیسے صدیوں سے میری غلطی کے انتظار میں تھا
Uswa rajpoot
میرے رونے پہ لوگ ہنستے ہیں
میرے مرنے پہ کون روئے گا؟؟؟
Uswa rajpoot


________وہ ایک پل کو دیکھائی تو دے
میں جان گنوا کے بھی اس پل کو مختصر نہ کروں
Uswa rajpoot

ذندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے
تاکہ علم ہو سکے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے
😂😂😂😂😂

جنت نہ دی تو میں جہنم بھی نہیں لوں گی
مومن نہیں اگر تو میں کافر بھی نہیں ہوں
Uswa rajpoot



مت ڈال کفن چہرے پے مجھے عادت ہے مسکرانے کی
مت ڈال قبر پے مٹی مجھے امید ہے کسی کے آنے کی
Uswa rajpoot
وقت تیزی سے بدل گیا
اور تم وقت سے بھی تیز نکلے
Uswa rajpoot


میری قبر پر آ کر تماشا نہ لگایا جائے
کوئی اتنا خیرخواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے
Uswa rajpoot
کوئی نظر بھی اٹھائے اس پہ تو دل دھڑک جاتا ہے
میں اس شخص کو چاہتی ہوں اپنی آبرو کی طرح
Uswa rajpoot


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain