الجھا ہوں پریشان ہوں میں خود کے سوالوں سے ایک شخص نے دور رکھ رکھا ہے بھوالوں سے میں خود کی دنیا بنانے کی دنیاداری میں لگ گیا اور وہاں باپ میرا مجھے بناتے خود بک گیا uswa rajpoot
اس کے چہرے پر کچھ اس قدر نور ہے کہ اس کی یادوں میں رونا بھی منظور ہے یار بے وفا بھی نہیں کہہ سکتے اس کو پیار تو ہم نے کیا تھا وہ بے چارا تو بے قصور ہے Uswa rajpoot