جو بارش کی تمنا ہےتو ان آنکھوں میں آ بیٹھو
وہ برسوں میں کہیں برسیں یہ برسوں سے برستی ہیں
Uswa rajpoot
بارش ہوتی ہے تو دونوں بھیگتے ہیں
میں رستے میں اور میری ماں دروازے پے
Uswa rajpoot
لگتا ہے اس بادل کا بھی دل ٹوٹا ہے
بولتا کچھ بھی نہیں بس روئے جا رہا ہے
Uswa rajpoot