یہ آنسو آنسو نہیں ہیں یہ درد میرے بہتے ہیں مگر یہ دعا ہے میری خوش رہے دنیا تیری میں غم تجھ کو ہی سناوں تو ہی ہے سننے والا مگر یہ دعا ہے میری 💯خوش رہے دنیا تیری اسوہ راجپوت
ہو جائے محبت ساقی تو ہم سوچا نہیں کرتے چاند جیسے لوگوں سے کبھی دھوکہ نہیں کرتے ہیں جو ہماری محفل میں آ جائے تو خوشامدید جو اٹھ کے جلا جائے اسے روکا نہیں کرتے اسوہ راجپوت