قربت بھی نہیں۔۔۔۔۔ دل سے اتر بھی نہیں جاتا وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں پاتا ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاوں بھی ہیں شعل شوق سفر بھی نہیں جاتا اور دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا اسوہ راجپوت
بس ایک اسی پہ تو پوری طرح عیاں ہوں میں وہ کہہ رہا ہے اگر رائیگاں تو ہاں ہوں میں جسے دیکھائی دوں میری طرف اشارہ کرے مجھے دیکھائی نہیں دے رہا کہ کہاں ہوں میں اور کسی نے پوچھا تم کون ہوتو بھول گئی ابھی کسی نے بتایا تو تھا کہ فلاں ہوں میں اسوہ راجپوت