عشق کیا میں نے ہاں میں ہاری میں ہاری
😑😑😑😑😑😑😑😑😑😑😑😑😑😑
اسوہ۔ راجپوت

اس نے جب جب میری تذلیل کی میں نے اسے معاف کر کے دل دے لگا لیا
پر آخری بار جب اس نے میری محبت کی تذلیل کی تو اسے معاف کرنا میرے اختیار میں نہیں رہا
صرف ایک مسکراہٹ ہونٹوں پر سجائی اور اسے چھوڑ دیا
اسوہ راجپوت

عشق میں بچھڑنے کے بعد خود کو سمبھالا کیسے جائے
دل کی گہرائی میں جو بس گیا اسے دل۔سے نکالا کیسے جائے؟؟؟؟؟؟
اسوہ راجپوت



سنو پھر سے کہو نہ آج پھر اس ادا کے ساتھ
مجھے تم سے محبت ہے میں تمہارا ہوں
اسوہ راجپوت

ہم تو جل گئے یادوں کی محبت میں موم کی طرح
پھر بھی کوئی ہمیں بے وفا کہے تو اس کی وفا کو سلام ہے
اسوہ راجپوت


ہمارے ساتھ چلنا ہے تو ظرف بلند رکھنا
ہر شخص ہمارا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
اسوہ۔ راجپوت




رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے
برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گئی ہوں میں
اسوہ راجپوت

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain