Damadam.pk
Uswa_rajpoot's posts | Damadam

Uswa_rajpoot's posts:

Funny joke
U  : 😂😂😃😃☺☺😇😇 - 
Ezat karooo baheno ki..👸
U  : Ezat karooo baheno ki..👸 - 
Uswa_rajpoot
 

چھپانے کے لیے کبھی مسکراہٹ کا سہارا لیتے ہیں
دیکھ لیے کوئی کبھی آنسو میرے آنکھوں میں کچرا چلے جانے کا بہانا کرتے ہیں
اسوہ راجپوت

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
U  : دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا - 
Uswa_rajpoot
 

او ٹٹیا یقین دوجی وار نہی کراں گئے
ہن پھلاں وانگوں تیرا انتظار نہی کراں گے
جا یارا تیریاں چلاکیاں نے معاف
پر مڑ کے تیرا اعتبار نہی کراں گئے
اسوہ راجپوت

تمہیں یاد کرتے ہیں👸
U  : تمہیں یاد کرتے ہیں👸 - 
حضرت علیؓ نے فرمایا
U  : حضرت علیؓ نے فرمایا - 
Good morning
U  : Good morning ☕☕☕☕☕☕ - 
بنا لو اسے اپنا جو تمہیں چاہتا ہے
U  : بنا لو اسے اپنا جو تمہیں چاہتا ہے - 
Uswa_rajpoot
 

ہو اجازت تو مانگ لوں تجھے رب سے
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے
اسوہ راجپوت

Uswa_rajpoot
 

برسات کے موسم میں کبھی میرے گھر آ کے دیکھ
خوشبو عجیب ہوتی ہے کچے مکان کی
اسوہ راجپوت

Uswa_rajpoot
 

وہ اب کیا خاک آئے ہائے قسمت میں ترسنا تھا
تجھے اے ابر رحمت آج ہی اتنا برسنا تھا
اسوہ راجپوت

پاکستانیو  بتاو؟؟ ہاں یا نہیں
U  : پاکستانیو بتاو؟؟ ہاں یا نہیں - 
Uswa_rajpoot
 

دل اس کا بھی تھا دل۔میرا بھی تھا فرق صرف اتنا تھا
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا یہ شیشہ جو ٹوٹ گیا
اسوہ راجپوت

Uswa_rajpoot
 

موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد
اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پر اعتبار کرو
اسوہ راجپوت

Funny post, fun post
U  : just funnnnn 😉 - 
مرشد۔۔۔۔مجھے چین نہیں آ رہا😉😉
U  : مرشد۔۔۔۔مجھے چین نہیں آ رہا😉😉 - 
☺☺😊😊😃😃😇😇
U  : ☺☺😊😊😃😃😇😇 - 
Good morning
U  : Good morning ☕☕☕☕☕☕ - 
اب لائٹ چلی جائے گی
U  : اب لائٹ چلی جائے گی -