Damadam.pk
Uswa_rajpoot's posts | Damadam

Uswa_rajpoot's posts:

ہمیں تم سے محبت ہے تمھارے دل کی خدا جانے
U  : ہمیں تم سے محبت ہے تمھارے دل کی خدا جانے - 
سزا صرف مجھے کیوں؟؟؟
U  : سزا صرف مجھے کیوں؟؟؟ - 
Uswa_rajpoot
 

محنت" اور "محبت "میں صرف ایک نقطے کا" فرق ہے
محنت فقیر کو "بادشاہ" بنا دیتی ہے اور "محبت بادشاہ کو "فقیر
اسوہ راجپوت

Uswa_rajpoot
 

مجھے عشق سیکھا کر کے رخ موڑ تو نہ دو گئے
رکھو ہاتھ میرے دل پہ کہو چھوڑ تو نہ دو گئے
کسی اور کے مت ہونا تم جیتے جی میں مر جاوں گی
جو تم نے نظر پھیری تو میں ٹوٹ بکھر جاو گی
اسوہ راجپوت

Absolutely right 👸
U  : Absolutely right 👸 - 
Uswa_rajpoot
 

Bathe hain chain sy kaheen jana to hai nhi
Hum be gharon ka koi thekana to hai nhi
Wo jo humin passand hai.kasa hai?? Kon hai??
Q pochty hoo hum ny to btana hai nhi
Or tum bhi ho bety waqt ki.maand hobaho
Tum ny bhi yad ana hai ana to hai nhi
Uswa rajpoot

😢😢😞😞😐😐😑😑
U  : 😢😢😞😞😐😐😑😑 - 
Absolutely right 👸
U  : Absolutely right 👸 - 
Uswa_rajpoot
 

بڑے شوق سے تم انہیں آزماو
نکالیں گئے مطلب یہ پھر چھوڑ دیں گئے
بدلتے ہیں چہرے ہر اک نام پر یہ
یہاں ایسے لوگوں کی کثرت ملے گئ
اسوہ راجپوت

Social media post
U  : Zabardast post 👸 - 
Good morning
U  : Good morning ☕☕☕☕☕☕ - 
محبت لباس نہیں
U  : محبت لباس نہیں - 
Uswa_rajpoot
 

بات مقدر پر آ کر رہ گئی
!!!!!!ورنہ
کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی ہم نے تمہیں چاہنے میں
اسوہ راجپوت

سچ میں بہت پسند ہے مجھے تیرا حد میں رہ کر بے حد پیار کرنا
U  : سچ میں بہت پسند ہے مجھے تیرا حد میں رہ کر بے حد پیار کرنا - 
آپ تو تہجد کی دعا ہو
U  : آپ تو تہجد کی دعا ہو - 
دل کا کہا اللّٰہ سنتا ہے👸
U  : دل کا کہا اللّٰہ سنتا ہے👸 - 
مجھ سے نہیں ہوتی دکھی شاعری
U  : مجھ سے نہیں ہوتی دکھی شاعری - 
Uswa_rajpoot
 

چھوڑ دو مڑ کے دیکھنا انے جو دور جایا کرتے ہیں
جن کو ساتھ نہیں چلنا ہوتا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں
اسوہ راجپوت

Good morning
U  : Good morning ☕☕☕☕☕☕ - 
Uswa_rajpoot
 

تیری خاموشی اگر تیری مجبوری ہے
تو رہنے دے عشق کون سا ضروری ہے
اسوہ راجپوت