Damadam.pk
Vani_99's posts | Damadam

Vani_99's posts:

Vani_99
 

some people hate me cuz i dnt send them my own pic ....... apko bx pics sy mtlb hota guyzzz ??????

Vani_99
 

11 ) How youth can be Engaged In Community.
12 ) Role of United Nations Organization (U.N.O) .
13 ) Islam and Science.
14 ) Blessings and Evils of Money.
15 ) Role of teachers to make students responsible.
16 )

Vani_99
 

1 ) It is worse little money to have or too much ?.
2 ) School Pupils should be taught how to be good parents in future.
3 ) Some People say that we learn more outside the classroom then inside.
4 ) Role of Education in the development of Country.
5 ) Importance of Independence.
6 ) Life Of Prophet Muhammad ( P B U H ) during the preaching of Islam.
7 ) World is becoming Global Village.
8 ) Advantages and Disadvantages of Social Media.
9 ) Why Justice is Important for any civilized Society ?.
10 ) Primary Disadvantages of Democracy.

Vani_99
 

hi guyzz .............
mjhy kchh educated logon ki zrurt h ...hai koi yhn qualified ????????

Vani_99
 

تھوڑے مغرور ہو گئے تھے ہم.,.
پھر خُدا نے مجھ سے اُسکو چھین لیا🔥

Vani_99
 

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے,..
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا🔥🖤🥀

Vani_99
 

آپ محبت کی بات مت کیجئے میں نے دیکھا ہے سب خسارہ ہے 💔 🔥

Vani_99
 

پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا,,,,,,,
پھر ایک روز اس نے کہا آپ خوش رہیں..........

Vani_99
 

چونا نمبر 1
میری ہر سانس پہ تمہارا نام لکھا ہے❤
(خود بھلے ہی دمے کی مریض ہو)😁😁

Vani_99
 

ﻧﯿﺎ ﺍﮎ ﺭﺑﻂ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﯾﮟ ﮨﻢ
ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮐﯿﻮﮞ
ﮐﺮﯾﮟ ﮨﻢ
ﺧﻤﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﺩﺍ ﮨﻮ، ﺭﺳﻢِ
ﺩﻭﺭﯼ
ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻨﮕﺎﻣﮧ ﺑﺮﭘﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﯾﮟ
ﮨﻢ
ﯾﮧ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺩﺷﻤﻦ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﯾﮟ
ﮨﻢ
ﻭﻓﺎ، ﺍﺧﻼﺹ، ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ، ﻣﺤﺒﺖ
ﺍﺏ ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﭽﮭﺎ ﮐﯿﻮﮞ
ﮐﺮﯾﮟ
(ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ)

Vani_99
 

ضروری نہیں تم میری نگاہ میں رہو..!!
بس جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رھو..!!

Vani_99
 

مخلص کی طلب ہو
تو
پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے

Vani_99
 

جس کے ساتھ تم ہنسے ہو اس کو
بھول سکتے ہو
لیکن جس کے ساتھ روئے ہو
اس کو تم نہیں بھول سکتے_❤🙃

Vani_99
 

جس دن خود بیٹی کے باپ بنو گے___!💥
اس دن عورت مال نہیں مان لگے گی___!

Vani_99
 

رات بھر تیری گلی میں بیٹھے رہے ہم
چپ چاپ، سوگوار تجھے سوچتے رہے

Vani_99
 

کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ہونے کا
میں کیا بتاؤں کمی ہے کہاں کہاں تیری💔

Vani_99
 

یااللہ ہمیں دنیا کے چکروں سے نکال
اور خانہ کعبہ کے چکر نصیب فرما 🔥❤
ameen

Vani_99
 

"سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے انسان خود کو مضبوط بنائے"!

Vani_99
 

ہم تو سہہ چکے جاناں،
اب تم بھی دل بڑا رکھنا۔🔥

Vani_99
 

گہی میں اک خلا موجود ہے
اس کا مطلب ہے خدا موجود ہے
ہے یقیناً کچھ مگر واضح نہیں
آپ کی آنکھوں میں کیا موجود ہے
بانکپن میں اور کوئی شے نہیں
سادگی کی انتہا موجود ہے
ہے مکمل بادشاہی کی دلیل
گھر میں گر اک بوریا موجود ہے
شوقیہ کوئی نہیں ہوتا غلط
اس میں کچھ تیری رضا موجود ہے
اس لیے تنہا ہوں میں گرم سفر
قافلے میں رہنما موجود ہے
ہر محبت کی بنا ہے چاشنی
ہر لگن میں مدعا موجود ہے
ہر جگہ ہر شہر ہر اقلیم میں
دھوم ہے اس کی جو ناموجود ہے
جس سے چھپنا چاہتا ہوں میں عدمؔ
وہ ستم گر جا بہ جا موجود ہے