Jisy deikho usy khud sy behtr samjho, chahy....
Aap
Parheizgar aur wo gunahgar ho,
Q keh
Ho skta hai ye us ki Aakhri khta
aur
Aap ki Aakhri neiki ho."
مری مشکل کو تُو سمجھے گا کیسے
مری مشکل تری مشکل نہیں ہے
لکیریں کھینچ کے مٹّی پہ بیٹھ جاتا ہوں،
.
یہاں مکاں تھا، یہ بازار، یہ گلی اُسکی..!!

زندگى ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے 🔥🥀
جس کے بعد جيتنے کو دل نہيں کرتا🖤
اس نے پوچها کیا چل رہا ہے آجکل لائف میں___!!😎 میں نے کہا امی کے طعنے_سیڈ گانے باقی اللہ جانے 🤭😏

ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮨﮯ ﻣﺠﻬﮯ ...
ﺟﯿﺴﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ !
لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں
سکون شکل دکھاتا ہے پھر لوٹ جاتا ہے..

وہ اٹھے درد اٹھا حشر اٹھا۔
۔
مگر دل ہے کہ بیٹھا جا رہا ہے۔❤
تمام عمر مسائل ہی حل نہیں ہوتے
ہمارا اور ریاضی کا مشترک دکھ ھے۔۔۔!
(Copied)
جب جیب بھاری ہو تو دشمن بھی خطائیں معاف کر دیتے ہیں
👇
اورجب جیب خالی ہو تو سگے خونی رشتے بھی سلام نہی کرتے
کڑوا سچ
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز 🙂
کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد !💔🥀
پرانے دوستوں سےتمیز سے بات کرنا انتہائی بدتمیزی ھے
*بےحسی شرط ہے جینے کی.....*
*اور ہم کو احساس کی بیماری ہے🥀*



بہترین تعلق کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپکا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا۔🖤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain